بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد ہلاک

بھارت کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات بھارت کے ریاست مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں معتدل بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات ہوئے۔ ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد مزید پڑھیں

امتحان میں فیل ہونے پر 9 طلبہ و طالبات نے خودکشی کرلی

بھارت میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں فیل ہونے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر 9 طلبہ و طالبات نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طلبہ و طالبات کی خودکشی کے واقعات ریاست آندھرا پردیش میں انٹرمیڈیٹ کے پہلے اور دوسرے سال کے نتائج کا اعلان ہونے کے بعد پیش مزید پڑھیں

سوڈان: جنگ بندی میں توسیع کے باوجود جھڑپیں جاری

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے باوجود اقتدار پر قبضے کے لیے جھڑپیں جاری ہیں۔ عالمی میڈیا روپوٹس کے مطابق فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان گزشتہ روز جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق ہوا تھا لیکن اس کے باوجود جھڑپیں جاری ہیں۔ سوڈان میں 15اپریل مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی میزائل حملہ، 25 افراد ہلاک

جمعہ کو علی الصبح یوکرین کے دنیپرو اور اُمان شہروں پر دو مہینوں میں پہلی بار بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے گئے۔ یوکرین کے شہروں پر روسی میزائل حملوں کی تازہ لہر میں کم از کم 25 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اُمان کے وسطی قصبے میں ایک رہائشی مزید پڑھیں

ایران نے خلیج عمان سے ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

ایران نے خلیج عمان میں ایک آئل ٹینکر کو بین الاقوامی پانیوں سے قبضے میں لے لیا، امریکی بحریہ نے کہا کہ یہ 2019 کے بعد سے حساس خلیجی پانیوں میں تجارتی جہازوں پر قبضے یا حملوں کے سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔ ایرانی فوج نے کہا کہ خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈ کے مزید پڑھیں

2 امریکی فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا کر تباہ

امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔امریکی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم کا واقعہ ریاست الاسکا میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق دونوں ہیلی کاپٹرز ٹریننگ کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرائے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ امریکا میں 6 ماہ مزید پڑھیں

ترکیہ نے روس کے تعاون سے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

ترکیہ نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی تقریب سے اپنے ورچوئل خطاب کے دوران کہا کہ ترکی 60 مزید پڑھیں

قطر میں گرفتار بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو سزائے موت ہوسکتی ہے: بھارتی میڈیا

قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو موت کی سزا ہو سکتی ہے۔ گذشتہ برس 30 اگست کو حراست میں لیے گئے بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کے مقدمے کی سماعت 3 مئی کو ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اہلکاروں پر اطالوی ساختہ جدید مزید پڑھیں

ایران: آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں شہید

ایران میں ایک طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی صوبے مازندران کے شہر بابولسر میں 75 سالہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو حملہ آور نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے قاتل کو مزید پڑھیں

خرطوم میں فورسز کا بائیولوجیکل لیب پر حملہ، خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ

سوڈان میں ریپڈ فورسز نے بائیولوجیکل لیب پر حملہ کر دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے اس حملے کے نتیجے میں خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں خانہ جنگی کے دوران جراثیمی ہتھیار کے استعمال کا خطرہ بڑھ گیا ہے، ریپڈ فورسز نے جنگ بندی مزید پڑھیں