سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے پرانے معیارات ٹھکرا دیئے، آخر وجہ کیا بنی؟

سعودی عرب کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کورونا وائرس سے نمٹنے اور اس کی روک تھام کے لیے نئے معیارات لاگو کر دیئے گئے ہیں۔ اس بات کا اعلان سعودی عرب میں صحت کے اداروں کے مرکزی بورڈ برائیایکریڈیٹیشن نے ایک بیان میں کیا ہے۔ نئے معیارات کے نفاذ کے حصے کے طور پر مزید پڑھیں

اس سال حج کے بڑے پیمانے پر انعقاد نہ ہونے کے امکانات نظر آنے لگے۔۔۔

کورونا کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں،صورتحال کلیئر ہونے پر تمام ممالک کا آغاز کیا جائے گا۔ سعودی حکومت کا وزارت مذہبی امور کو جواب رواں سال حج کا بڑے پیمانے پر انعقاد نہ ہونے کا امکان ہے۔ اس سال حج کا بڑے پیمانے پر انعقاد نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔سعودی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے ویزوں سے متعلق اہم چھوٹ دیدی، اہم تفصیلات جانئے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے تمام ویزہ جرمانے معاف کردیئے ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں اعلان کیا گیا ہے کہ یکم مارچ 2020 سے پہلے میعاد ختم ہونے والے افراد کو جرمانے ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میعاد ختم ہونے والے داخلی یا رہائشی مزید پڑھیں

تدفین کے وقت مردہ ہلنے لگا۔۔۔۔ پھر بھی دفنا دیا گیا۔۔ ویڈیو سامنے آگئی

انڈونیشیا میں ایک شخص کی آخری رسومات کے وقت خوف کا سماں پیدا ہوگیا جب لواحقین کو لگا کہ مردہ حرکت کررہا ہے۔ انڈونیشیا کے شمالی علاقے میں واقع شہر سلویسی میں مردے کی تدفین معمہ بن گئی، جنازے میں شریک افراد نے مذکورہ شخص کو زندہ قرار دے دیا۔ مذکورہ واقعہ 5 مئی کو مزید پڑھیں

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیےاقدامات جاری ہیں۔ پی آئی اےنےسعودی عرب کیلیےپروازوں کاشیڈول جاری کردیاہے۔ قومی ائیرلائنز کی پرواز 14مئی کوریاض سے250ہم وطنوں کو لیکرلاہورلائیگی۔16مئی کوخصوصی پروازمدینہ منورہ سے250پاکستانیوں کوکراچی لائےگی۔ اس کےعلاوہ 18مئی کوخصوصی پروازجدہ سے250ہم وطنوں کوفیصل آبادلائےگی۔21مئی کوپروازدمام سےاسلام آبادکیلیےخصوصی طورپرآپریٹ ہوگی جس میں دمام سے250پاکستانیوں کواسلام آباد مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور بڑا جاسوس رنگِ ہاتھوں پکڑا گیا، کن لوگوں کی جاسوسی کررہا تھا؟ اہم خبر آگئی

کشمیریوں اور سکھوں کی بھارت کے لیے جاسوسی کرنے والا بھارتی جاسوس جرمنی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق گرفتار مشتبہ شخص گزشتہ دو سال سے جرمنی میں مقیم سکھو کمیونٹی اور کشمیریوں کی جاسوسی کررہا تھا۔ خبررساں ایجنسی نے جرمن پراسیکیوٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ مشتبہ جاسوس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دوسری لہر، چینی حکومت کے اہم شہروں کو بند کرنے کے احکامات جاری، اہم خبر آگئی

چین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیشِ نظر ملک کے شمال مشرقی شہر جیلن کو بند کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جیلن شہر میں مقامی سطح پر کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد شہر کی سرحدیں بند کر دی گئی ہیں جب کہ تمام ٹرانسپورٹ کو بھی معطل کردیا مزید پڑھیں

روسی صدارتی محل کے ترجمان کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت، اسپتال منتقل

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیسکوف نے بتایا کہ میں کورونا کی وجہ سے بیمار ہوں اور علاج کروا رہا ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ روسی مزید پڑھیں

ماہ صیام کے باقی تمام ایام میں تراویح اور تہجد کی نمازیں براہ راست نشر کرنے کا اعلان

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازہر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ماہ صیام کے باقی تمام ایام میں تراویح اور تہجد کی نماز مرکزی مسجد الازہر سے نشر کرے گی۔ عرب ٹی وی کے مطابق الازہر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ تراویح اور تہجد کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں 1911 نئے کیسوں کی تصدیق, افسوس ناک خبر آگئی

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 1911 نئے کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے اور اس مہلک وَبا کا شکار نو افراد وفات پاگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے کہاکہ مملکت میں اب کورونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 42925 ہوگئی ہے۔ ان میں 264 افراد وفات پا چکے ہیں۔وزارت صحت کے مزید پڑھیں