ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کے متعلق بڑا اعلان کر دیا، سب حیران رہ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی صدر کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بحال کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، صدر ٹرمپ نے ایک ماہ قبل ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کیا تھا۔ امریکی میڈیا کا مزید پڑھیں

کورونا کی ویکسین بالکل مفت دستیاب ہو گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا حیرت انگیزاعلان

مجھے امید ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار کر لی جائے گی۔ صدر ٹرمپ کورونا کی ویکسین بالکل مفت دستیاب ہو گی، مجھے امید ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار کر لی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امکان مزید پڑھیں

ایران نے تیل بردار بحری جہاز وینزویلا کے لئے روانہ کر دیا

ایران نے تیل بردار بحری جہاز وینزویلا کے لئے روانہ کر دیا، دونوں‌ ممالک اتحادی اور امریکی پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی تیل بردار بحری جہاز ٹینکر بدھ کو نہر سوئز سے گزرا، تہران کے کراکس، شپمنٹ بھیجنے سے بحران زدہ لاطینی امریکی ملک کو مدد ملے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ اور ان کی ٹیم کے 3 اراکین ملک سے بے دخل، مزید جانیے تفصیلات

 مشرقی افریقہ کے ملک برنڈی نے کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود آئندہ ہفتے صدارتی انتخاب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے اور ملک سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اور ان کی ٹیم کے 3 اراکین کو بے دخل کردیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت نے تصدیق کی کہ 12 مزید پڑھیں

امریکا کو کورونا ویکسین تک پہلے رسائی، فرانسیسی حکام مشتعل، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور ہر ملک ہی اس سے نجات کے لیے ویکسین حاصل کرنے کا خواہشمند ہے۔ ایسا بھی لگتا ہے کہ مستقبل قریب میں کئی ممالک کے درمیان ویکسین کی تیاری کے حوالے سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، جس کی ایک مثال  فرانسیسی حکام مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمان نشانہ، بھارتی حکومت کے کرتوت سامنے، عالمی طاقتیں بھی بولنے پر مجبور

بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ بھارت میں جعلی خبروں کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفیر عمومی برائے عالمی مذہبی آزادی نے ایک بیان میں بھارت میں مسلمانوں پر ہونے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، ملک بھر میں چار روز کے لیے مکمل لاک ڈاون کا اعلان

ترکی کی وزارت صحت نے کہاہے کہ ملک میں کورونا وبا سے ہونے والی ہلاکتیں چار ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ حکومت نے کورونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں چار روز کے لیے مکمل لاک ڈاون کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان مزید پڑھیں

پولیس نے لکڑی کے گرم صندوق سے 5 زندہ بچے برآمد کر لیے

پولیس نے ایک ٹرک میں رکھے لکڑی کے بڑے صندوق سے 5 بچے برآمد کر لیے، بچے بغیر ہوا اور پانی کے 100 ڈگری درجہ حرارت والے باکس میں بند کیے گئے تھے۔ کیلی فورنیا پولیس نے بچوں کو خطرے سے دوچار کرنے کے الزامات میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان ایک مزید پڑھیں

عازمین حج کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا۔۔۔۔

عازمین میں سے 80 فیصد سے زیادہ ایسے افراد ہیں جن کی عمریں 50 برس سے زیادہ ہیں اور انھیں کورونا سے زیادہ خطرہ ہے، سنگاپور کی اسلامی مذہبی کونسل چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والا کوروناو ائرس اس وقت پوری دنیا میں اپنے قدم جما چکا ہے جس کے بعد اس کے مزید پڑھیں

حرمین شریفین کے تیسری توسیعی منصوبے پر کام دوبارہ شروع

توسیعی منصوبے کی تکمیل کے بعد یہاں بیک وقت 2 لاکھ 80 ہزار افراد نماز ادا کرسکیں گے. رپورٹ حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی نے مسجد الحرام کی تیسری توسیع کے منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے. مسجد نبوی کی جنرل پریڈیذنسی کے پراجیکٹ اینڈ انجینیئرنگ شعبے کی جانب سے مزید پڑھیں