
جرمنی میں سیکڑوں شہریوں نے لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکومت کی جانب سے کورونا کی وجہ سے عائد کی جانے والی پابندیوں کو جمہوریت کی موت قرار دیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے تین بڑے شہروں برلن، میونخ اور شٹٹگارت میں شہری پلے کارڈ اٹھائے سڑکوں پر نکلے مزید پڑھیں












Recent Comments