کورونا وائرس بحران: ملائیشیا کا بھارت سے ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ

ملائیشیا نے بھارت سے ریکارڈ ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے جو رواں ماہ اور اگلے ایک ماہ کے دوران مکمل ہوجائے گا۔ صنعت سے منسلک عہدیداروں نے بتایا کہ یہ شپمنٹ رواں ماہ اور اگلے ماہ مکمل ہوجائے گی اور یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی کے بعد مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ چین کے بارے میں مزید پڑھیں: چینی صدر شی جن پنگ

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلبہ چین کے بارے میں مزید پڑھیں، اپنے چینی دوستوں سے زیادہ بات چیت کریں اور ہمارے ملک میں جو دیکھتے ہیں اس کے مثبت پہلو دنیا کے سامنے اجاگر کریں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی مزید پڑھیں

چین میں قوت مدافعت کی کمی، کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خطرات، طبی مشیر کا انتباہ جاری

چین کو اس کی آبادی میں قوت مدافعت کی کمی کی وجہ سے کورونا وائرس وباء کی دوسری لہر کے خطرے کا سامنا ہے۔ یہ انتباہ ملک کے حکومتی سینئر طبی مشیر نے جاری کیا ہے ۔ کئی ماہ کے لاک ڈائون کی سفری پابندیوں کے بعد چین نے وائرس کو زیادہ تر قابو میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: نرس پر تھوکنے والی متاثرہ خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا

امریکا میں کورونا وائرس کا شکار ایک خاتون نے اسپتال کی نرس پر تھوک دیا، پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ واقعہ امریکی شہر اوسویگو میں پیش آیا جہاں ایک مقامی اسپتال کی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کیا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 33 سالہ سنتھیا میئرس نامی خاتون اسپتال پہنچیں تھی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی تیاری، امریکی صدر مسلمان سائنسدان کے معترف، اہم بیان جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلم سائنسدان کے معترف نکلے، ان کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں امریکی امیونولوجسٹ محمد سلوئی قابل ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ 19 کی ویکسین تلاش کرنے میں فاسٹ ٹریک پروگرام کی سربراہی کے لئے ایک مزید پڑھیں

کورونا کرفیو کی خلاف ورزی، شہری کو جان سے ہی ہاتھ دھونا پڑ گئے

شمالی افریقی ملک سوڈان میں سیکورٹی اہلکار نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے پر دو افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں کورونا وائرس کے باعث نافذ کرفیو کے دوران باہر نکلنے پر سیکورٹی اہلکار کی فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سوڈانی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے وار، سعودی وزارتِ صحت نے عوام کے لیے اہم بیان جاری کردیا

ترجمان سعودی وزارت صحت ڈاکٹر العبد العالی نے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافے کے تین بڑے اسباب بتا دیے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر العبد العالی نے کہا کہ کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافے کا پہلا سبب بڑے پیمانے پر مملکت میں ایکٹیو کرونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

عمان حکومت کا بڑا اعلان، ملازمین کے لیے اہم نوٹیفیکشن جاری

سلطنت عمان کی سول سروس کاؤنسل نے اعلان کیا ہے کہ مستقبل قریب میں عمان کے سرکاری اداروں میں نئے تعینات شدہ افراد کے لیے نیا سیلری اسٹرکچر طے کیا جائے گا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سول سروس کاؤنسل کا کہنا ہے کہ سلطنت میں آئندہ تعینات کیے جانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ، ویکسین تیاری سے متعلق چینی صدر نے اہم بیان جاری کردیا

چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی سطح پر تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین پوری دنیا کو بھجوائی جائیں گی۔ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی سے خطاب میں چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مکمل تحقیق کے بعد چین میں تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین قابل استعمال ہونے کی صورت میں مزید پڑھیں

اپنی سرزمین پر تعمیر بھارتی سڑک, نیپالی حکومت نے مودی کو کرارا جواب دیدیا

نیپال کا کہنا ہے کہ بھارت نے اس کی سرزمین پر جس سڑک کی تعمیر کی ہے، وہ زمین انڈیا کو لیز یا کرائے پر تو دی جاسکتی ہے لیکن اس پر دعوی نہیں چھوڑا جاسکتا ہے۔ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ایک کل جماعتی اجلاس طلب کیا تھا جس میں مزید پڑھیں