مودی سرکار کی گندی ذہنیت، ہندو وکیل کو داڑھی رکھنا جرم قرار، پولیس نے پٹائی کردی

بھارت میں ہندو وکیل کو پولیس نے داڑھی ہونے کے سبب مسلمان سمجھ پر پیٹ ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شہری دیپک علاج کی غرض سے سرکاری اسپتال جارہا تھا تبھی پولیس نے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس افسران اپنے دفاع میں بیان داغتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

فلسطین کے صدر کا امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخی کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو تعمیر کرنے کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عیدالفطر کس تاریخ کو منائی جائے گی؟ ماہر فلکیات نے بتادیا

سعودی ماہر فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ 29رمضان کو مملکت میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں اور اس بار 30 روزے ہوں گے۔ ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کوچاند سورج غروب ہونے سے 13 منٹ پہلے ہی ڈوب جائے گا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔ مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد بس کنڈیکٹر سے بنے ارب پتی، مگر اب کن حالات سے دوچار؟ برطانیہ میں ہر سوُ نئی بحث

کورونا بحران کے باعث برطانیہ کی امیر ترین پاکستانی کاروباری شخصت کو تقریباً 84ارب روپے کا نقصان، بس کنڈیکٹر سے ڈرائیور بننے اور پھر چھوٹی سی دکان کھول کر ارب پتی بننے والے پاکستانی نژاد برطانوی ارب پتی سر انور پرویز کی دولت میں کورونا وائرس کے باعث کم از کم 432ملین پاؤنڈ کی کمی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، جانیے اہم تفصیلات

سعودی مملکت میں بیشتر جرائم میں ملوث افراد کو کوڑے مارے جاتے ہیں۔ یہ سزا کئی صدیوں سے رائج ہے، جس پر مغربی ممالک کی جانب سے بھی تنقید کی جاتی رہی ہے۔ تاہم مملکت بھر میں کوڑوں کی سزا باضابطہ طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ عدل نے ٹویٹر مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے باعث غریب ممالک کو قرضوں کی واپسی میں سہولتیں دینے کا مطالبہ

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ وقت میں غریب ممالک کی مدد نہیں کی گئی تو سب کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ جرمن چانسلر نے غریب ممالک کو قرضوں کی واپسی میں سہولتیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی حکومت کا کرفیو پاس سے متعلق اہم بیان جاری

سعودی وزارت صحت کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مقرر حفاظتی اقدامات کے دوران کرفیو پاس جاری کرنے کے لیے سپیشل ایپ ’توکللنا ‘ جاری کردئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس ایپ کی مدد سے 15 برس سے کم عمر کے بچے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر سے نکلنےکے لیے کرفیو پاس جاری مزید پڑھیں

کورونا وائرس پرقابو پانے کے لئے بین الاقوامی سطح پر اتحاد وتعاون کی ضرورت ہے، چینی وزارتِ خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژالی جیان نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لئے بین الاقوامی برادری کے درمیان اتحاد وتعاون سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ چینی حکومت چین ، امریکہ اور افریقہ کے تھنک ٹینکوں کی حمایت کرتی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

چین کی لیبارٹری میں ایسی کیا چیز تیار ہو رہی ہے جس سے کورونا وائرس ختم ہو جائےگا؟ چینی سائنسدان کا بڑا اعلان

چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ہے اور اس کے تیار کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب وباء کے پھیلاؤ کو محدود رکھنے میں کامیاب رہا: سعودی وزیر صحت

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کورونا وائرس کا بحران شروع ہوتے ہی پورے ملک میں سخت حفاظتی اقدامات کر لیے تھے جس کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہے۔ سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں