خواتین کے حقوق پامال کرنے پر سربراہ اقوام متحدہ کی طالبان پر تنقید

سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے افغان خواتین کے حقوق پر طالبان حکومت کی پابندیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بحران کا شکار ملک افغانستان میں استحکام کے حوالے سے عالمی برادری کے خدشات کا اظہار کیا۔  رپورٹس کے مطابق طالبان حکام کی جانب سے امدادی ایجنسیوں کے لیے کام کرنے والی خواتین پر مزید پڑھیں

سعودی ماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا

سعودی ماہرین فلکیات نے عید الاضحی 2023 کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔ ماہرین کے مطابق عید الاضحی 28 جون کو ہو سکتی ہے اور یوم عرفات 27 جون کو منایا جائے گا۔ عید الاضحی، یا قربانی کا تہوار، دنیا بھر میں منایا جانے والا ایک اہم اسلامی تہوار ہے۔ عید الاضحی کے دوران دنیا مزید پڑھیں

فرانس میں یوم مئی کے احتجاج میں 108 افراد زخمی، 300 کو حراست میں لے لیا گیا۔

فرانس میں یکم مئی کی ریلیاں پر تشدد احتجاج میں تبدیل ہوگئیں۔ پرتشدد احتجاج کے دوران 108افراد زخمی ہوئے جب کہ 300کےقریب مظاہرین کو حراست میں لے لیاگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پینشن اصلاحات کےخلاف پرتشدد احتجاج کے دوران 108افراد زخمی ہوئے جب کہ 300کےقریب مظاہرین کو حراست میں لے لیاگیا۔ مزید پڑھیں

قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو امریکا پہلی جون تک دیفالٹ ہوجائیگا: وزیر خزانہ نے خبر دار کردیا

 امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔ دوسری جانب صدر جوبائیڈن امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانےکے لیے 9 مئی کو اراکین کانگریس سےملاقات کریں گے۔ امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ کانگریس قرض کی حد بڑھائے یا حد کو مزید پڑھیں

مذہبی آزادی پرقدغن: امریکی کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی کمیشن نے بائیڈن انتظامیہ سے مذہبی آزادی پربھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 17 سال کا فلسطینی نوجوان جبرائیل محمد شہید ہو گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی ماری۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں دیگر 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 3 کی حالت مزید پڑھیں

برطانوی شاہ چارلس تاجپوشی کےموقع پر700 سال قدیم کرسی پر بیٹھیں گے

برطانوی شاہ چارلس تاج پوشی کے دن700 سال قدیم کرسی پر بیٹھیں گے۔ یہ کرسی پہلی مرتبہ 1308 میں کنگ ایڈورڈ دوم کی تاجپوشی کے موقع پر استعمال ہوئی تھی۔ ۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاجپوشی آئندہ ہفتے کے روز ہوگی، بکنگھم پیلس نے بتایا ہے کہ اس روز کرسیوں مزید پڑھیں

داعش کا مرکزی رہنما ابو حسین القریشی شام میں ہلاک، ترک صدرکی تصدیق

داعش کا مرکزی رہنما ابو حسین القریشی شام میں مارا گیا، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ ترک افواج نے ایک آپریشن کے دوران داعش رہنما کو ہلاک کر دیا۔ انھوں نے کہا ’’ہماری مزید پڑھیں

بھارت: فیکٹری میں گیس لیکیج سے 11 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے میں گیس لیکیج کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گیس لیکیج کی وجہ سے متعدد افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائشی علاقے میں ایک فیکٹری سے گیس مزید پڑھیں

سوڈان ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹوٹ رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

جنگی طیاروں نے خرطوم پر تازہ بمباری کی ہے، جب کہ سوڈان کی فوج اور نیم فوجی دستوں کے درمیان لڑائی تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ یہ افریقی ملک ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹوٹ رہا ہے۔ سوڈان کے دارالحکومت میں 72 گھنٹے کی جنگ بندی معاہدے مزید پڑھیں