سعودی عرب کا ویزا رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کرفیو اور پروازوں کی بندش کے باعث مملکت میں مقیم سیاحوں کے ویزوں میں ازخود تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر ملکی سیاحوں کی بڑی مشکل آسان کردی، اس حوالے سے سعودی ڈائریکٹریٹ جنرل آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کی جانب سے مملکت میں مزید پڑھیں

سعودی وزارت مذہبی امور نے حج وعمرہ کے متعلق بڑا اعلان کر دیا

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ اور زیارت ابھی معطل رہیں گے تاہم اس پر نظر ثانی ہوتی رہے گی۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت حج نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی وبا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ماہرین مزید پڑھیں

سابق رُکن یورپین پارلیمنٹ واجد خان ‘برنلے’ کے میئر منتخب

واجد خان اور اُن کی اہلیہ انعم ایک سال کے لیے بطور میئر اور میئرس اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، برنلے کے سب سے کم عمر ترین میئر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد رکن یورپین پارلیمنٹ واجد خان نے برنلے کے میئر منتخب ہوگئے، کرونا مزید پڑھیں

برطانوی تاریخ میں پہلی بار با حجاب خاتون جج تعینات کر دی گئیں

برطانیہ میں برطانوی نژاد پاکستانی خاتون رافعہ ارشد حجاب پہننے والی پہلی جج تعینات کردی گئیں۔ برطانوی نژاد پاکستانی خاتون رافعہ ارشد حجاب پہننے والی پہلی جج بن گئیں، 40 سالہ رافعہ ارشد کو گزشتہ ہفتے ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج تعینات کیا گیا تھا۔ رافعہ ارشد 17 سال سے قانون کے شعبے سے منسلک ہیں، ان مزید پڑھیں

ویزے کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کرفیو اور پروازوں کی بندش کے باعث مملکت میں مقیم سیاحوں کے ویزوں میں ازخود تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر ملکی سیاحوں کی بڑی مشکل آسان کردی، اس حوالے سے سعودی ڈائریکٹریٹ جنرل آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کی جانب مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف مودی سرکار کی پالیسیاں، نیویارک ٹائمز نے بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

نیو یارک ٹائمز نے کورونا کے خلاف مودی سرکار کی پالیسیوں کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ سخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی عوام حکومت پر اعتماد کھونے لگے ہیں، سخت لاک ڈاوٴن کے مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک

کورونا وائرس کی وبا سپر پاور امریکا کے لیے نہایت تباہ کن ثابت ہو گئی ہے، وائرس کے انفیکشن سے اب تک امریکا میں 1 لاکھ سے زائد افراد موت کی نیند سو چکے ہیں۔  نئے اور مہلک کرونا وائرس کو وِڈ نائنٹین سے امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات کی تعداد مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نجی اداروں کے ملازمین کے متعلق اہم فیصلہ

سعودی حکام نے نجی اداروں کے ملازمین کو دفاتر سے کام کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نجی ملازمین کی حاضری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے نجی اداروں کے صدر دفاتر مزید پڑھیں

افغان حکومت نے معاہدے کے تحت طالبان کے مزید 900 قیدیوں کو رہا کر دیا

افغانستان میں عارضی جنگ بندی کے آخری روز اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، افغان حکومت نے طالبان کے 900 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں نو سو طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا، بدلے میں افغان طالبان نے بھی جلد بڑی تعداد میں حکومتی قیدیوں کو رہا کرنے مزید پڑھیں

ایئر پورٹس پر داخلی پروازیں بحال کرنے سے متعلق سعودی حکومت کا اہم اعلان

سعودی عرب کے 11 ایئر پورٹس پر داخلی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا، داخلی پروازیں 31 مئی سے بحال ہوں گی۔ سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے اعلان کیا ہے کہ صحت حکام کی سفارش پر اتوار 31 مئی سے سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال ہو جائیں گی اور 11 ایئر پورٹس مزید پڑھیں