کورونا کے مریض کی اسپتال میں اپنی ڈاکٹر سے ہو گئی منگنی

دنیا بھر میں پھیلنے والی جان لیوا وبا کورونا نے معمولات زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔ اس وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کے باعث شادی ہال بند ہیں اور کئی تقریبات بھی منسوخ ہوگئی ہیں۔ لیکن جہاں یہ بیماری نئے رشتے بنانے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پروازوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

سعودی عرب میں ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا، سعودی ایوی ایشن گاکا نےپروازوں کیلئےایس اوپیزجاری کردئیے۔ گاکا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار31مئی سےڈومیسٹک پروازیں بحال کردی جائیں گی اور بحالی سےقبل ملکی ائیرپورٹس پرتمام حفاظتی اقدامات مکمل کرلیےگئے ہیں۔ سعودی ائیرپورٹس پرفضائی آپریشن2مراحل میں بحال کیاجائےگا، 2ہفتےکےدورانیے کے مزید پڑھیں

بھارت میں عجیب و غریب واقعات رونما ہونے لگے، ہر سُو خوف و ہراس پھیل گیا

بھارتی علاقے بہار کے ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چمگادڑیں ایک باغ میں مردہ حالت میں ملیں جسے دیکھ کر علاقے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہوگئے، انتطامیہ نے مردہ چمگادڑوں کو طبی معائنے کیلئے لیبارٹری بھیج دیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھپور واقع بیلگھاٹ میں موجود ایک آم کے باغ مزید پڑھیں

ماوئنٹ ایورسٹ کا دوبارہ پیمائش کا آغازمگر کیوں؟ جانیے اس خبر میں

چین اور نیپال کے درمیان دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی پیمائش کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پندرہ سال یعنی 2005 کی پیمائش کے بعد سے چین یہ کہتا رہا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی آٹھ ہزار آٹھ سو چوالیس اعشاریہ چار تین میٹر ہے لیکن نیپال برطانوی نوآبادیاتی دور مزید پڑھیں

چین بھارت کشیدگی: لداخ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا، مودی سرکار ہوش گنوا بیٹھی

لداخ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا، چین نے واپس جانے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول سے 8 کلو میٹر اندر تک چین نے اپنا کیمپ قائم کر دیا ہے۔ جبکہ چین نے واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ یہ جگہ بھارت کی نہیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس:عرب امارات میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید کتنے افراد میں وباء کی تشخیص ہوئی؟ جانیے رپورٹ میں

متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 563افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد مملکت میں کورونا کے شکار افراد کی مجموعی گنتی 32,532تک جا پہنچی ہے۔ کورونا کے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئےہیں، جس کے بعد اس موذی مرض کے ہاتھوں مرنے والوں کی مجموعی گنتی 258ہو مزید پڑھیں

بھارت چین سرحدی کشیدگی: تمام کوششیں ناکام، بھارتی آرمی چیف نے اپنی شکست قبول کر لی

انڈیا کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی پی ملک کا کہنا ہے ان کے خیال میں چین اور انڈیا کے مابین سرحدی کشیدگی کو فوجی سطح پر حل کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں اور اب شاید یہ معاملہ سیاسی اور سفارتی سطح پر ہی حل ہو گا۔ سابق انڈین آرمی چیف کا مزید پڑھیں

برطانوی حکومت کا پیر سے لاک ڈاون میں تبدیلیوں کا اعلان، اہم خبر آگئی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پیر سے لاک ڈاون میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ پیر سے چھ افراد کے باہر اکھٹا ہونے کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاو روکنے کےلیے گزشتہ دو ماہ کے زائد عرصے سے مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی پارٹی رکنیت کیوں کی گئی منسوخ؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کو ان کی سیاسی جماعت سے بے دخل کردیا گیا۔ سیاسی جماعت بیراستو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’مہاتیر محمد کی رکنیت فوری طور پر منسوخ کی جاتی ہے‘۔ واضح رہے کہ مہاتیر محمد بیراستوپارٹی کے شریک بانیوں میں سے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

قرنطینہ کی خلاف ورزی پر شمالی کوریائی جوڑے کو گولیاں کیسے مار دی گئیں؟ تفصیل اس خبر میں

کورونا وائرس قرنطینہ کے دوران ملک سے فرار ہونے کے الزام میں شمالی کوریائی حکام نے میاں بیوی کو فائرنگ اسکوڈ کے ذریعے گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح شمالی کوریا میں بھی کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کا پھیلاؤ مزید پڑھیں