41 صوبوں کے گورنرتبدیل، 400 سے زائد فوجی اہلکاروں کی گرفتاریاں، طیب اردگان کے احکامات جاری

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے 41 صوبوں میں نئے گورنروں کا تقرر کیا ہے سرکاری حکم نامے کے مطابق ان میں 23 گورنروں کے صوبوں کو تبدیل کیا گیا جبکہ 18 نئے گورنروں کا تقرر عمل میں آیا ۔ ترکی میں کل 81 صوبے ہیں ترکی کے حکام نے فوج کے 414 اہل مزید پڑھیں

غیر ملکی ویزہ ہولڈرز کو متحدہ عرب امارات نے ملک واپس آنے کی اجازت دے دی

2 لاکھ ریذیڈنسی ویزہ ہولڈرز کو متحدہ عرب امارات نے ملک واپس آنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے مطابق اگلے مرحلے میں فیملیز کو واپس آنے کی اجازت دی جائے گی، حکومت کے مطابق تمام ویزہ ہولڈرز کو واپسی پر کورونا ٹیسٹ کروانا ہو گا اور چودہ مزید پڑھیں

مسجد پر فائرنگ کرنے کا الزام، ناروے کی عدالت نے مجرم کو 21 سال قید کی سزا سنادی

ناروے کی عدالت نے مسجد پر فائرنگ کرنے اور اپنی سوتیلی بہن کو قتل کرنے کے الزام میں فلپ مانشاؤس کو 21 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کی عدالت نے مسجد پر فائرنگ کرنے والے شخص فلپ مانشاؤس کو 21 سال قید کی سزا سنائی ہے جس میں سے اسے مزید پڑھیں

امریکی قونصل خانے کے اہلکار پر دہشت گردی کا الزام، ترکی نے قید کی سزا سنادی

ترکی میں امریکی قونصل خانے کے اہلکار کو دہشت گرد گروہ کی مدد کے الزام میں قریباً 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق عدالت نے استنبول میں واقع امریکی قونصل خانے کے اہلکار میتن توپوز کو دہشت گردوں کی معاونت کا جرم ثابت ہونے پر جیل بھیجنے کے احکامات مزید پڑھیں

سرحدی کشیدگی پر بھارت چین کے آگے گھٹنےٹیکنے پرمجبور، مذاکرات کرنے پر متفق

سرحدی کشیدگی پر بھارت چین کے آگے گھٹنےٹیکنے پرمجبورہوگیا، مذاکرات کے بعد دونوں ممالک نے کشیدگی میں کمی لانے اور فوجیوں کی تعداد کم کرنےپراتفاق کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ہمالیہ میں متنازع سرحد پر بھارتی اورچینی کمانڈرزکے درمیان مذاکرات ہوئے ، کامیاب مذاکرات کے بعد سرحد پر چین سے کشیدگی کم کرنے کیلئے مزید پڑھیں

زیر تعمیر منصوبے کے لیے بچھائی جانے والی پائپ لائن میں 6 مزدور ہلاک، افسوس ناک خبر آگئی

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک زیر تعمیر منصوبے کے لیے بچھائی جانے والی پائپ لائن میں 6 مزدور ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض ریجن میں محکمہ شہری دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ محمد الحمادی کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز ریاض کے جنوب میں واقع العزیزیہ محلے میں پیش آیا، مزید پڑھیں

بدلے کی آگ، امریکی جنگی طیاروں نے روسی طیاروں کو فضا میں روک لیا، جانیے تفصیلات

امریکی جنگی طیاروں نے 4 روسی بمبار طیاروں کو فضا میں روک لیا اور ساتھ لے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فائٹر جیٹس نے چار روسی بمبار طیاروں کو مشترکہ سرحد کے قریب غیر جانب دار پانیوں کے اوپر روکا اور اپنے جلو میں ساتھ لے مزید پڑھیں

مذہبی اقلیتوں کو کورونا کا ذمہ دار ٹھہرانا کسی طور پر درست نہیں، امریکی سفیر کی بھارتی حکومت پر تنقید

امریکا کے خصوصی سفیر براؤن بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی آزادی سے متعلق ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس مزید پڑھیں

عوامی سہولت کے پیش نظر ریاض ایئر پورٹ پر خود کار مشینیں نصب، سعودی حکومت کا بڑا اقدام

سعودی حکومت کی جانب سے عوامی سہولت کے پیش نظر ریاض ایئر پورٹ پر ایسی خود کار مشینیں نصب کردی گئیں ہیں جہاں سے مسافر باآسانی سینیٹائزر اور ماسک خرید سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض کی انتظامیہ نے داخلی پروازوں کے مسافروں کے لیے ہال نمبر پانچ مزید پڑھیں

ایک اور سیاہ فام پولیس کی غنڈہ گردی کا شکار، قتل کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں گزشتہ ماہ قتل ہونے والے سیاہ فام کی دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پرآگئی، مناظر میں پولیس کو فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی میں 23 مئی کو ’میورس گورڈن‘ نامی سیاہ فام کو پولیس اہلکار نے سڑک مزید پڑھیں