سعودی عرب میں کڑی سزائیں مقرر، اپنی جائے نماز استعمال نہ کرنے پر بھاری جرمانہ۔۔۔ مزید اہم تفصیلات جانئے

سعودی حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر ( ایس او پیز) پر عمل نہ کرنے والے ملازمین کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت انصاف نے دفاتر میں مصافحہ کرنے اور ماسک نہ پہننے والے ملازمین کیلئے سزائیں مقرر کی ہیں۔ وزارت نے اتوار 21 جون 29 شوال سے تمام مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے حملے، 17 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان میں طالبان کے دو حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور دو گاڑیاں بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔ دوسری مزید پڑھیں

اٹلی کی طرف سے پوری دنیا کو فری آفر، آپ بھی دیر نہ کریں۔

اٹلی کے کرونا فری قرار دیے جانے والے گاؤں میں اب آپ ایک یورو سے بھی کم میں گھر خرید کے جائیداد کے مالک بن سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی جائیداد خریدنے کے خواہش مند ہیں اور آپ کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اٹلی کی مقامی حکومت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی چین کے ہاتھوں شامت، مزید کتنے ہندو فوجی مار دیئے؟ جانیے تفصیلات

بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان لدّاخ کے سرحدی علاقے میں واقع وادی گلوان میں دوبدو جھڑپیں، کئی بھارتی فوجی مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان لدّاخ کے سرحدی علاقے میں واقع وادی گلوان میں دوبدو جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں ایک کرنل سمیت 34 بھارتی مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں کورونا وائرس زور پکڑگیا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی

جنوبی ایشیا کے ممالک میں کورونا وائرس زور پکڑ گیا، بھارت میں ساڑھے 10 ہزار نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی ہے اور صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں مہلک وائرس سے ہلاکتیں 64 ہزار سے بڑھ گئیں جبکہ جنوبی کوریا میں یہ وائرس مزید پڑھیں

کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والا بھارت، سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کیلئے سرتوڑ کوششوں میں مصروف

اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزیاں کرنے اور نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والا بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیے سرتوڑ کوشش شروع کر دی۔ اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی 17 جون کو سلامتی کونسل کے 5 غیر مستقل ارکین کا 2سال کے لیے مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: بازار، ریسٹورنٹ، ہوٹل اور دیگر کاروبار کھولنے کی اجازت، حکومت کا اہم اعلان

کورونا وائرس کے باعث بند کاروباروں کو کھولنے کی اجازت یجازت دے دی گئی، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا۔ پابندیوں میں نرمی کا آغاز شروع ہوگیا۔ تاجکستان کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان نے پابندیوں میں نرمی کا آغاز کرتے مزید پڑھیں

چین میں کورونا کے نئے کیسز کی تصدیق، بیجنگ عالمی وبا کا نیا گڑھ بن سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک بار پھر کورونا وبا کے کیسز سامنے آئے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چین میں کرونا کے 100 نئے کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈ روس اڈھانم نے خبر دار کیا کہ چینی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیشِ نظر رواں سال حج محدود یا پھرمنسوخ؟ سعودی عرب سے اہم خبر آگئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر سعودی عرب رواں سال حج محدود کرنے یا اسے منسوخ کرنے کا اعلان کر سکتا ہے جو جدید دور میں پہلی مرتبہ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حج حکام سے رابطے میں رہنے والے ایک ایشیائی عہدیدار نے بتایا کہ ’معاملہ حج کی مختصر ادائیگی اور مزید پڑھیں

دو طیاروں کا آپس میں تصادم، ایک گرکر تباہ، پائلٹ زخمی ہوگیا

کینیڈا میں دو طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک پائلٹ زخمی ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی ریاست اوٹاوا میں دو چھوٹے طیاروں کے بازو آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ چیمپئن سیون جی بی سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ریسکیو ادارے کے مزید پڑھیں