ہماری سرحد میں کوئی گھسا، نہ ہی ہماری پوسٹ کسی کے قبضے میں ہے، مودی نے قوم کو لالی پاپ پکڑادیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چینی فوج کی لداخ میں پیش قدمی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے جو 20 جوان مارے گئے ہیں، وہ انہیں سبق سکھا کر گئے ہیں۔ جن لوگوں کو آج تک کسی نے سوال نہیں پوچھا تھا یا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے بعد ایک اور آفت، گرمی نے لوگوں کا گھروں سے نکلنا محال کردیا

سعودی عرب کا شمار دْنیا کے گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے۔ جبکہ گرمی کے دِنوں میں تو یہاں کی دھرتی آتش فشاں کی طرح سے کھولنے لگتی ہے، جس کی وجہ سے گھروں سے باہر نکلنا اجیرن ہو جاتا ہے۔ تاہم اس بار سعودی مملکت میں پچھلے کئی سالوں کے مقابلے میں زیادہ گرمی مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے احکامات رد کردیئے، ڈاکا پروگرام کے حق میں فیصلہ سنادیا

امریکی سپریم کورٹ نے ڈاکا پروگرام کے حق میں فیصلہ دے دیا، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عدالت سے خوفناک اور سیاسی نوعیت کے فیصلے آ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے ساتھ امریکا آئے بچوں سے متعلق پروگرام ڈاکا کو مزید پڑھیں

بھارت کی معافیاں قبول، چین نے لیفٹیننٹ کرنل اورتین میجرز سمیت دس بھارتی فوجی رہا کر دیئے

چین نے بھارت کی معافیاں قبول کرلیں اور سرحد پار کرنے والے ایک بھارتی لیفٹیننٹ کرنل اورتین میجرز سمیت دس بھارتی فوجیوں کو رہا کردیا، فوجیوں کو لداخ میں سرحدی خلاف ورزی پرگرفتارکیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو چین کے ہاتھوں مسلسل رسوائی کا سامنا ہے اور چین کے دندان شکن جواب کے بعد مزید پڑھیں

برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد حکومت کا ایک اور بڑا اقدام، اہم خبر آگئی

برطانوی حکومت نے ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں کمی دیکھ کر کورونا وائرس الرٹ لیول 4 سے 3 کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد وائرس الرٹ کا بھی ایک لیول کم کردیا گیا ہے۔ ترجمان حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں انفیکشن میں مسلسل کمی نوٹ کی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے کرفیو کے دوران عوام کو فصائی سفر کرنے سے متعلق بڑی سہولت فراہم کردی

سعودی حکومت نے کرفیو کے دوران عوام کی سہولت اور انہیں پریشانی سے بچانے کیلئے ان کے فضائی ٹکٹ کو کرفیو پاس کا درجہ دے دیا۔ سعودی محکمہ شہری ہوا بازی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسافر کا فضائی ٹکٹ کرفیو پاس کا متبادل ہے، اس کی موجودگی میں پاس لینے کی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کا حملہ، 17 اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان میں طالبان کے دو حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور دو گاڑیاں بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔ دوسری مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تفتان بارڈر کو کھول دیا

وفاقی حکومت نے پاک ایران سرحدی شہر سے منسلک تفتان بارڈر کو 7 روز کے لئے کھول دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا ہے تاہم بارڈر کھلنے پر ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں

چین کے بعد نیپال کی قومی اسمبلی نے بھارت کی پریشانی میں اوراضافہ کردیا، جانیے تفصیلات

نیپال کی قومی اسمبلی نے نیا نقشہ منظور کر لیا ہے جس میں بھارت کے زیر قبضہ علاقے کو اپنی حدود کا واضح حصہ دکھایا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت نے اپنی مذموم توسیع پسندانہ حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئے اس وقت 4 ہمسایہ ممالک پاکستان، چین، نیپال اور بنگلہ دیش کے ساتھ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دوبارہ منتخب ہونے کیلئے چینی صدر کی منت سماجت

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جوہن بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں دوبارہ کام یابی کے لیے چینی صدر کی منت سماجت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوہن بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ قومی سلامتی مزید پڑھیں