تیز بخار اور کھانسی، نوجوان نے پل سے چھلانگ لگا کر جان دے دی

کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر چینی شہری نے دوسروں کو وائرس سے بچانے کےلیے اپنی زندگی داوٗ پر لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر چینگزہو میں جمعے کو پیش آیا تھا، جہاں ایک شخص نے چلتی سے ٹیکسی سے کود مزید پڑھیں

برطانیہ کے ادارہ شماریات نے کورونا سے ہونے والی اموات سے متعلق خوفناک انکشاف کردیا، جانیے تفصیلات

برطانیہ کے ادارہ شماریات نے کورونا سے ہونے والی اموات کے اعداد و شمار میں بڑا انکشاف کردیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا سے سفید فام مردوں کے مقابلے میں سیاہ فام اور جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے مردوں کی دگنی مزید پڑھیں

بھارت اور چین کا سرحدی تنازعہ کیسے شروع ہوا؟ چینی وزارت خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

چینی وزارت خارجہ کے انفارمیشن ڈپارٹمنٹ نے لداخ گلوان میں بھارتی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کی تفصیل جاری کر دی ہے۔  ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وادی گلوان ایکچوئل لائن کنٹرول پر چین کے علاقے میں ہے، کئی برس سے چینی فورسز اس علاقے میں پٹرولنگ کر رہی ہیں، اپریل مزید پڑھیں

دنیا بھر میں آج پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگ، نقص امن یا کسی اور سبب سے اپنا وطن ترکے کرنے والے پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں کے دوران 40 لاکھ مہاجرین کی مہمان نوازی کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے تحت فیصلہ کیا تھا مزید پڑھیں

دبئی میں کورونا سے جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہوگئی

دبئی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی دبئی میں ہی تدفین کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں ابوظہبی میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر نے کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کو فری علاج اور ٹیسٹنگ سروس فراہم کرنے پر حکومت امارات مزید پڑھیں

سعودی حکام کا مکہ مکرمہ کی تمام مساجد کھلنے کا اعلان

سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت اتوار سے 1500 سے زیادہ مساجد کو دوبارہ کھولا جارہا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے باعث سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منوری سمیت ملک بھر کی سیکڑوں مساجد عام نمازیوں کیلئے بند کردی تھیں، مزید پڑھیں

کیلا دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل مگر ایسی وبا آگئی کہ ناپید ہونے کا خدشہ، اہم تفصیلات جانئے

دنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا اس وقت شکار ہے ایک خطرناک وبا کا جو کہ ٹراپیکل ریس مزید پڑھیں

کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس اب بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اور دنیا ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے اپنے بیان میں کہا کہ صرف 18 جون کو کورونا وائرس کے ڈیڑھ لاکھ مزید پڑھیں

چین نے انڈین آرمی اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا کے دعوے کو مسترد کردیا

چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

برازیل میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 55 ہزار 209 کیسز رجسٹرڈ

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 55 ہزار 209 کیسز رجسٹرڈ کیے گئے۔ صرف 24 گھنٹوں میں 55 ہزار کیسز سامنے آنے کے بعد برازیل امریکہ کے بعد 10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز والا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا سے اموات کی تعداد 49 ہزار سے زائد مزید پڑھیں