امریکا جانے کے خواہشمند ہو جائیں ہوشیار، ویزا پالیسی میں ترمیم، ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکیوں کے لئے ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا اعلان آج ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا اور بڑھتی ہوئی بیروزگاری کے پیش نظر غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے کو روکنے کیلیے ویزا پالیسی میں مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: اسکولوں میں داخلے کے لئے تاریخ کا اعلان کردیاگیا

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث جہاں دیگر شعبہ جات کی بندش کی گئی تھی وہیں تعلیمی اداروں کو بھی اس پابندی کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے طلباء و طالبات کی تعلیم شدید متاثر ہورہی تھی۔ اس حوالے سے سعودی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے اسکولوں میں داخلوں سے متعلق مزید پڑھیں

جیفری برمن کا عہدے چھوڑنے سے انکار، امریکہ میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا

ڈسٹرکٹ اٹارنی جیفری برمن کی برطرفی کے بعد امریکہ میں ایک بحث چھڑ گئی ہے، ٹرمپ کی جانب سے اس اقدام پر انہوں نے سینیٹ سے نئی نامزدگی تک عہدے چھوڑنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اٹارنی جیفری برمن کی برطرفی سے امریکہ میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا، صدر ٹرمپ نے ڈسٹرکٹ اٹارنی مزید پڑھیں

بھاری مالیت کی منشیات ملک میں منتقل کرنے کی کوشش ناکام، عمانی کسٹم کی بڑی کاروائی

عمان میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اہم کارروائی کرکے بڑی کامیابی حاصل کرلی، بھاری مالیت کی منشیات ملک میں منتقل کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملزمان بھاری مالیت کی منشیات عمان اسمگل کرنا چاہتے تھے جسے کسٹم اہلکاروں نے ناکام بنا دی، سیکیورٹی حکام نے تمباکو مزید پڑھیں

مملکت میں شیشے اور حقے پر پابندی عائد، سعودی حکام کا احسن اقدام

سعودی حکومت نے مملکت میں رہنے والے تمام ملکی اور غیر ملکیوں کو ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ شیشہ اور ہر طرح کے حقے پر پابندی پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں شیشہ اور ہر مزید پڑھیں

اگر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کیا تو 1962 سے زیادہ رسوا ہوگا، اہم خبر آگئی

اگر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کیا تو 1962 سے زیادہ رسوا ہوگا۔ چین نے بھارت کو آئینہ دکھادیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی اخبار گلوبل ٹائمز  نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے وہ چین سے جنگ نہیں کر سکتا، اس نے نیا تنازع کھڑا کیا تو 1962 سے زیادہ رسوا ہوگا، مودی جانتے ہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کی وطن واپسی کیلئے سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ

سعودی ایئرلائن ’السعودیہ‘ نے وضاحت کی ہے کہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی تاحال برقرار ہے لیکن وہ غیرملکی جو وطن واپس جانا چاہتے ہیں انہیں خصوصی پروازوں کے ذریعے روانہ کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ ملک میں مقیم جو غیرملکی خصوصی پلیٹ فارم ’عودہ‘ پر مزید پڑھیں

بھارت نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی

چین کے ہاتھوں رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چین کے ساتھ ملنے والی سرحد لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ گئی چوکنا، کورونا وائرس سے متعلق پریشان کن پیشن گوئی نے امریکہ کو خبردار کردیا

امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے اقدامات اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔ امریکہ کے تجارتی مشیر پیٹر نیوارو نے کہا ہے کہ موسم خزاں میں کورونا کا دوسرا سخت وار ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کہنا مزید پڑھیں

دبئی میں سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان، سیاحوں کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی میں سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 7 جولائی سے سیاح با آسانی دبئی میں داخل ہو سکیں گے اور جن کے پاس مقامی رہائشی ویزہ ہے وہ 23 جون سے دبئی جا سکیں گے۔ دبئی آنے والے سیاحوں کا ائیرپورٹ پر کورونا مزید پڑھیں