میکسیکو میں طیارہ حادثہ، پائلٹ سمیت 6 افراد موقع پر ہلاک، افسوس ناک خبر آگئی

شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو میں طیارہ حادثہ میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے، حادثہ میکسیکو کے شہر چہواہوا کے قریب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں ایک سیسنا طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث طیارے میں موجود پائلٹ سمیت 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، حادثہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: حاجیوں سے متعلق بڑا فیصلہ، سعودی وزارت حج نے اہم بیان جاری کردیا، جانیے تفصیلات

سعودی وزارت حج نے حاجیوں کو خصوصی حج ٹریننگ دینے کا فیصلہ کرلیا اور کہا رواں سال حجاج کرام کی تعدادتقریباً10 ہزارہوگی جبکہ مکہ میں داخلےسے پہلے کورونا سمیت مکمل طورپرمیڈیکل چیک اپ لازم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے عازمین حج کے لئے صحت کابہترین منصوبہ اورسخت طریقہ کارتیار کرلیا ، ادائیگی حج مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کی چینی فوج کے ہاتھوں پٹائی کی نئی ویڈیو وائرل

وادی گلوان میں بھارتی فوج کی ہزیمت کا زخم بھرنے سے پہلے سرحدی علاقے میں چینی فوج کے ہاتھوں پٹائی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں چینی اہل کاروں کو بھارتی فوجیوں کی درگت بناتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ بھارتی اہلکار واپس جاؤ، واپس جاؤ چیختے چلاتے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کی یورپ آمد پر پابندی کا فیصلہ

ورپی یونین کے ممالک نے امریکی شہریوں کی آمد پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی شہریوں کی یورپ آمد پر پابندی کا مسودہ بھی تیار کر لیا گیا ہے تاہم حتمی فیصلہ یکم جولائی سے پہلے کر لیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ میں سے50 افراد میں مزید پڑھیں

روس نے امیر طبقے پر ٹیکس میں اضافہ کر دیا

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کورونا وائرس کے باعث امیر طبقے پر ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔ ولادی میر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ زیادہ کمانے والے شہریوں پر ٹیکس میں2 فیصد کا اضافہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یکم جنوری سےکمائی پرٹیکس کی شرح 13 سے 15 فیصد ہو جائے مزید پڑھیں

میکسیکو میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری

شمالی امریکہ کے شہر میکسیکو میں زلزلے کے باعث 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو کے جنوب مغربی علاقوں راکنگ آکسا اور میکسیکو سٹی میں شدید نوعیت کے زلزلے کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں اور لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مزید پڑھیں

ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن معطل کر دیا

متحدہ عرب امارات (یو ای اے) کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئرلائن نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ترجمان ایمریٹس ایئرلائن نے بتایا تھ کہ ایمریٹس ایئر لائن کا 24 جون سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ صبح چار مزید پڑھیں

چرس کے استعمال سے کورونا وائرس کا علاج؟ سائنسدانوں کا انوکھا دعویٰ، جانیے تفصیلات

اسرائیل میں میڈیکل کینابس ریسرچ اینڈ اینوویشن سینٹر حیفہ کے ماہرین نے بتایا ہے کہ چرس کے استعمال سے کورونا وائرس کی وجہ سے شدید بیمار کچھ افراد کی علامات کا علاج ممکن ہے۔ ماہرین نے ریم بیم اسپتال میں طبی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی چرس سے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، میچز کھولنے کی اجازت منسوخ، برطانوی وزیراعظم کا بیان جاری

برطانوی وزیر اعظم نے کرکٹ کے ذریعے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے میچز کھولنے کی اجازت منسوخ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا نے دیگر سرگرمیوں کے ساتھ کھیلوں کو بھی متاثر کیا ہے جس کے باعث دنیا بھر میں ہونے والے کرکٹ اور فٹبال مزید پڑھیں

لداخ میں چینی فوجیوں کی ہلاکت، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا تردیدی بیان جاری

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لداخ میں چینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا اور کہا امریکا نے کورونا کے‌ حوالے سے چینی میڈیا پرپابندیاں عائد کیں توچین جوابی اقدامات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے مزید پڑھیں