عید الضحیٰ کی تعطیلات، سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا، عوام میں خوشی کی لہر

سعودی حکام نے بینکوں اور ترسیلات زر کے اداروں میں عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید الضحیٰ کی تعطیلات منگل 7 ذوالحجہ 1441ھ 28 جولائی کو ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوگی اور بدھ 5 اگست سے دفاتر کھلیں گے۔ سعودی مانیٹری اتھارٹی نے بینکوں اور ترسیلات زر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ویکسین کے کلینکل تجربات سے متعلق حکومتِ چین کی اہم پیش رفت، اہم قدم اٹھا لیا

چین نے کورونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر دنیا بھر میں کام کیا جا رہا ہے، اب تک دنیا بھر میں مہلک وبا کو وڈ 19 سے 4 لاکھ 70 ہزار افراد جان مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کرفیو اور لاک ڈاون کا خاتمہ، سعودی حکومت نے اہم بیان جاری کردیا

سعودی عرب کے تمام شہروں اور قصبوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے تحت نافذ کیے جانے والے کرفیو اور لاک ڈاون ختم ہو چکا ہے۔ کرفیو اور لاک ڈاون کے دوران مملکت کے مختلف شہروں میں فلاحی تنظیمیں حکومت کے تعاون سے ضرورت مندوں میں اشیائے خورونوش اور دیگر لوازمات کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں مبتلا شخص دولہا بن کر ہی اسپتال سے گھر لوٹا، مگر کیسے؟ جانیے تفصیلات

بھارت میں شادی کے اگلے روز ہی کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر اسپتال جا پہنچنے والا دولہا بالآخر صحت مندی کے بعد دولہا بن کر ہی اسپتال سے اپنی دلہن کے ہمراہ روانہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے شہر ہورا کے رہائشی 28سالہ سپریو بینرجی کی کورونا وائرس کی وباء مزید پڑھیں

یک طرفہ انضمام اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیام امن کے امکانات کے لیے زہر قاتل ہے: یورپی پارلیمان

یورپی ارکان پارلیمان نے اسرائیلی منصوبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مغربی کنارے کے بعض حصوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی مخالفت کر دی۔ فلسطینی علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض حصوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی یورپی ارکان پارلیمنٹ نے بھی مخالفت کر دی۔ یورپی ارکان پارلیمان نے غرب اردن کے مزید پڑھیں

حکومت اپنی فوج کے بجائے چین کی حمایت کیوں کررہی؟ مودی سرکار پھر تنقید کی زد میں

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہماری زمین لے لی، بھارت اپنا علاقہ واپس لینے مزید پڑھیں

سیاہ فام پر تشدد کے واقعات میں کمی نا آسکی، حاملہ خاتون کو بھی نا بخشا، جانیے تفصیلات

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سیکیورٹی گارڈز نے سیام فام خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے بعد فرانس میں سیاہ فام پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، دارالحکومت پیرس میں خاتون کو سیکیورٹی گارڈز نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ 23 سالہ مزید پڑھیں

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے چھٹی پر جانے والے مختلف ممالک کے افراد کیلئے احکامات جاری کردیئے، جانیے تفصیلات

سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک گئے ہوئے اقامہ ہولڈرز کی سعودی عرب واپسی پر پابندی عائد کردی اور کہا کورونا کے خاتمے تک چھٹیوں پر گئے افراد کی واپسی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی عرب سے چھٹی پر جانے والے مختلف مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے معاشی مشکلات کے شکار افراد کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا

کورونا وائرس کی وجہ عالمی معاشی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے عمان میں ایمرجنسی بلا سود قرضوں کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی۔ قرضے دینے کے لیے چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ عمان نیوز ایجنسی کے مطابق عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے شاہی فرمان کے مزید پڑھیں

افغانستان دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان نے شدت پسندوں نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا، حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے بدغس میں دہشت گردوں نے اچانک فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دس اہلکاروں کی ہلاکتیں ہوئیں مزید پڑھیں