کورونا کی آڑ میں اسرائیل کی گھناؤنی سازش بے نقاب، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

31 جولائی کواسرائیل فلسطین کے باقی ماندہ علاقوں پرقبضہ کرنے جارہاہے اوراس طرح اس چھوٹے سے اسلامی ملک کانام دنیاکے نقشے سے مٹ جائےگا۔ اسرائیل کا اس مقصد میں امریکہ سمیت عرب ممالک بھرپور ساتھ دے رہے ہیں ۔دنیا بھر کے عالمی خبر رساں اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر 31جولائی کوفلسطین مزید پڑھیں

سعودی شاہی محل میں اب عرب خواتین سے کیا کام لیا جانے لگا؟ تصاویرمنظرِعام پر، پوری دُنیا حیران رہ گئی

موجودہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درجنوں اصلاحات کے نتیجے میں گھروں تک محدود رہنے والی سعودی خواتین اب زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھ کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہے اور سعودی معیشت کی ترقی میں بھی اپنا نمایاں حصہ ڈال رہی ہیں۔ سعودی خواتین کھیل، تجارت، ملازمت اور مزید پڑھیں

ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن نے اپنی شادی تیسری بار ملتوی کردی مگر کیوں؟ جانیے تفصیلات

ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن نے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی خاطر اپنی شادی ملتوی کر دی، فریڈریکسن کی شادی 17 اور18 جولائی کے لیے طے تھی۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن نے وبا سے نمٹنے کے لیے بلائے گئے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 116 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی، افسوس ناک خبر آگئی

بھارت میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 116 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مختلف ریاستوں میں آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی، مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک سوسولہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

نہایت سفاکیت سے 5 سالہ بچے کا قتل، امریکی خاتون کا اعتراف

امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں ایک خاتون نے نہایت ظالمانہ طریقے سے 5 سالہ بچے کو جان سے مار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ ڈکوٹا کی 21 سالہ خاتون جولیا لی کارٹر نے گھر میں پانچ سالہ بچے کے پیٹ میں لاتیں مار کر اور اس کے پیٹ پر زور سے پاؤں مار مزید پڑھیں

ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی واپسی، سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا

سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے اپنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی واپسی کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل عملے کی واپسی کا فیصلہ کر لیا، پاکستان سمیت دنیا بھر سے طبی عملہ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پے در پے وار جاری، اموات کی تعداد 4 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 97 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 52 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 57 مزید پڑھیں

سیاسی پناہ حاصل کرنا ناممکن، سیاسی پناہ گزینوں کی ہیاں کوئی جگہ نہیں، امریکی عدالت

امریکا کی سپریم کورٹ نے سیاسی پناہ کیس میں ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ جاری کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے امریکا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کی مسترد ہونے والی درخواستوں کے حوالے سے فیصلہ سنایا۔ امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اعلیٰ سعودی شخصیت کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل، پوری مملکت میں تشویش کی لہر

سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی گنتی میں روزانہ ہزاروں کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اب اس بیماری کی لپیٹ میں عام افرادہی نہیں، بلکہ اہم حکومتی عہدوں پر فائز افراد بھی آ چکے ہیں۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ المندق گورنریٹ کے گورنرمیں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں

اسرائیل مغربی کنارے کے الحاق کا منصوبہ ترک کردے, اقوام متحدہ کا سخت بیان جاری

اقوام متحدہ نے اسرائیل کوخبردارکیا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے علاقوں کے الحاق سے باز رہے، الحاق کیا توعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے کے الحاق کا منصوبہ ترک کردے، مغربی کنارے میں اسرائیل مزید پڑھیں