کورونا وائرس سے متعلق نئی تحقیق، اسپین کے ماہرین نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

ہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے، مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی، یہ نمونے چین میں کورونا وائرس کے آغاز اور پھیلاؤ سے 9 ماہ قبل لیے گئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف بارسلونا کے ماہرین کی ٹیم رواں برس اپریل مزید پڑھیں

بالآخر ایسا کیا ہوا جو 40 سال بعد سعودی حکومت نے ایئر پورٹ بند کردیا؟ عوام میں تشویش کی لہر

جدہ کا پُرانا ایئر پورٹ 40 سال بعد بند کر دیا گیا ہے۔ اس ایئر پورٹ کے جنوبی ٹرمینل کی بندش کے بعد اب تمام فلائٹ آپریشنز ٹرمینل 1 پر منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کی جانب سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مشتبہ لائسنس: غیر ملکی ائیر لائنز کا بھی پاکستانی پائلٹس کے خلاف مبینہ کارروائی کا آغاز

مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے پر غیر ملکی ائیر لائنز نے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف مبینہ کارروائی کا آغاز کر دیا، کویت ائیرویز نے 7 پاکستانی پائلٹس اور 56 انجئنیر کو گراونڈ کر دیا جبکہ دیگر نے فہرستیں تیار کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے اثرات نمایاں ہونے لگے ، غیر مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عوامی سہولیات میں تبدیلی کا اہم فیصلہ کرلیا

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ جمعہ 26 جون سے وزارت کی سرکاری ویب سائٹ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور نیوڈومین یہ (HRSD.GOV.SA)ہوگیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اس سے قبل سرکاری ویب سائٹ (MLSD.GOV.SA) اور وزارت شہری خدمات کی ویب ڈومین (MCS.GOV.SA) پر چل رہی تھی۔ سعودی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

اماراتی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

کورونا وبا کے سبب متحدہ عرب امارات ميں نافذ کیا گیاکرفيو اٹھاليا گيا تاہم شہريوں کواحتياطی ہدايات پرعمل کی تاکيد کردی گئی۔ کرونا وائرس کے خلاف ڈس انفيکشن مہم کے بعد متحدہ عرب امارات ميں کرفيوختم کرديا گيا۔شہری اب دن کےکسی بھی وقت، کسی بھی علاقے کا سفر کرسکتے ہیں تاہم انھيں احتياطی ہدايات پرعمل مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ میں چاقو حملہ، تین افراد ہلاک

اسکاٹ لینڈ کے علاقے گلاسگو میں چاقوحملے میں 3 افراد ہلاک اور پولیس آفیسر زخمی ہوگیا،مشتبہ حملہ آور کو گولی مار دی گئی۔ برطانوی میڈیاکےمطابق چاقوحملہ گلاسگو کی ویسٹ جارج اسٹریٹ پر پیش آیا۔ اسکاٹش پولیس فیڈریشن نے چاقوحملےمیں پولیس آفیسرکےزخمی ہونےکی تصدیق کردی ہے۔ ایمرجنسی سروس واقعےسےنمٹ رہی ہے جبکہ ویسٹ جارج اور اس مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کشمیریوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کشمیریوں پر بھارتی حکومت کی جانب سے عائد پابندیاں ختم کرنے اور تمام حقوق بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خیال رہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تھی جس کے بعد سے وادی کا مکمل لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

عرب ممالک نے ترکی کے حوالے سے کیا اعلان کر دیا؟ نئی کشیدگی پیدا ہوگئی، جانیے تفصیلات

عرب ممالک اور ترکی میں کشیدگی کااظہاراب کھلے لفظوں میں ہونے لگاہے، جس میں عرب ممالک خطے میں ترکی کی مداخلت پر تنقید کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ عرب ممالک میں ترکی کا کردار ناپسندیدہ ہے۔ اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے مزید پڑھیں

بھارت میں نیا بحران سر اُٹھانے کو تیار، بھوٹان نے بھی مودی حکومت کو جھٹکا دے دیا

چین، نیپال اور بنگلہ دیش کے بعد بھوٹان نے بھی مودی حکومت کو جھٹکا دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو ہر طرف سے منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔ کبھی نیپال کے ہاتھوں پسپائی، کبھی لداخ میں ہوئی خوب پٹائی، مودی نے بھارت کا مذاق بنوا دیا۔ اور اب نیپال کے بعد بھوٹان نے مزید پڑھیں

چین میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 70 سے زائد افراد ہلاک، افسوس ناک خبر آگئی

چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعد د لاپتہ ہو گئے ہیں۔ جنوب مغربی علاقوں میں ہونے والی بارشوں سے آنے والے سیلاب سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے، سیلابی علاقوں میں امدادی مزید پڑھیں