امریکا میں جان بچانے والا موت کا سبب بن گیا، جانئے خبر میں اہم انکشافات

امریکا میں ہینڈ سینیٹائزر پینے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اور متاثرہ شخص کیمیائی مرکب’میتھانول‘ کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے قوت بصیرت سے محروم ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہینڈ سینیٹائزر کی تیاری میں خصوصی طور پر ’میتھانول‘ کیمائی مادے کا استعمال کیا جاتا ہے جس کے جان لیوا مزید پڑھیں

عمان میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا سے کتنی ہلاکتیں اور کتنے کیسز رپورٹ ہونے لگے؟ جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

خلیجی ریاست عُمان میں کورونا مریضوں کی گنتی میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عمان میں 919نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جو اس خلیجی ریاست میں اب تک کے ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں۔نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد مملکت میں کورونا کیسز کی مجموعی گنتی 36,953ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں کاسلسلہ تھم نہ سکا، مساجد کورونا وارڈ میں تبدیل، وہاں کتنے ہندو مریض زیرعلاج ہیں؟ جانیے تفصیلات

بھارت میں ایک طرف کورونا کے روزانہ ریکارڈ کیسز سامنے آ رہے ہیں اور لوگوں کو دریپش مشکلات میں بھی اضافہ ہوا۔ ممبئی کے قریب ایک چھوٹا شہر بھیونڈی کبھی فرقہ وارانہ فسادات کے لیے ملک بھر میں مشہور ہوا کرتا  تھا آج وہاں کی معروف مکہ مسجد میں کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کو مزید پڑھیں

برطانوی میڈیا کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، شیڈو وزیر ناز شاہ بھی میدان میں آگئیں

برطانیہ کی شیڈو وزیر ناز شاہ نے برطانوی میڈیا کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کو قابل افسوس قرار دے دیا۔ ناز شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے مجھے پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ دیا گیا اور آج پاکستان کے خلاف ہی بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’تیس مزید پڑھیں

خاتون اساتذہ پر تشدد اور ہراساں کرنے کا جرم، عدالت نے سعودی خاتون کو سزا سنادی

سعودی عدالت نے خاتون اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے جرم میں طالب علم کی ماں کو قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے کرمنل کورٹ نے اساتذہ پر تشدد کیس کی سماعت کرتے ہوئے طالبعلم کی والدہ کو ایک سال مزید پڑھیں

یورپ میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد نئے کیسز میں اضافہ، صورتحال خراب سے خراب تر ہونے لگی

یورپ میں جان لیوا کورونا وائرس کی نئی لہز سر اٹھانے لگی، ٹیڈ روس نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلک ترین کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے مزید پڑھیں

سیاحت کی ترقی کیلئے نئے قانون کی منظوری، سعودی فرمانروا کا شاہی حکمنامہ جاری

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں سیاحت کی ترقی کیلئے نئے قانون کی منظوری دی ہے، جس کے تحت فروغ سیاحت فنڈ مالیاتی اور انتظامی اعتبار سے خودمختار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے فروغ سیاحت فنڈ کے قانون کی منظوری مزید پڑھیں

عوامی یادگاروں اور مجسموں کا تحفظ، صدر ٹرمپ کے احکامات جاری

امریکا میں عوامی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کے لیے صدر ٹرمپ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یادگاروں کے تحفظ کے لیے ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے، حکم نامے میں عوامی یادگاروں اور سرکاری املاک کی مزید پڑھیں

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نےعوام کے لیے اہم قدم، نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ جمعہ 26 جون سے وزارت کی سرکاری ویب سائٹ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور نیوڈومین یہ (HRSD.GOV.SA)ہوگیا ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ اس سے قبل سرکاری ویب سائٹ (MLSD.GOV.SA) اور وزارت شہری خدمات کی ویب ڈومین (MCS.GOV.SA) پر چل رہی تھی۔ سعودی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

بھارت میں خاتون سافٹ ویئر انجینئر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا مگر کیوں؟ جانیے تفصیلات اس خبر میں

بھارت میں خاتون سافٹ ویئر انجینئر نے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، خود کشی سے قبل اپنی موت کی وجہ بھی بتا دی، پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے شمس آباد میں ایک خاتون سافٹ ویئر انجینئر نے خودکشی کرلی۔ مزید پڑھیں