چین پر حملہ مت کرنا ورنہ پاکستان اور چین مل کر تباہی مچا دیں گے، امریکہ کی بھارت کو وارننگ

بھارت کا چین کوسبق سکھانےکادل توبہت کررہاہے لیکن وہ مجبورہے اوروہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اکیلا چین سے جنگ کرسکے۔ سینئر صحافی وتجزیہ کارصابرشاکر نے چین اوربھارت تنازع کے حوالے سے کہا کہ مختلف ممالک کے مفادات اب واضح ہونا شروع ہوگئےہیں ۔ بھارت کا چین کوسبق سکھانےکادل توبہت کررہاہے لیکن وہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپی ممالک کا بھی پاکستانی طرزِعمل کےمطابق لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ سامنے آگیا

یورپی ممالک کا مستقبل سمارٹ یا سلیکٹو لاک ڈاون ہے جب کہ جرمنی، اٹلی اور پرتگال نے تو سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یورپی ممالک کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے سب سے پہلے سمارٹ لاک ڈاون لگایا اور مجھے ان پر فخر مزید پڑھیں

چین کا بھارت کو بڑا سرپرائز، 3 اہم اسٹریٹجک مقامات پر مکمل کنٹرول اور مزید 2 بھارتی فوجی بھی ہلاک کر دیئے

چین کی فوج نے لداخ میں 3 اہم اسٹریٹجک مقامات پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا، بھارتی فوج کی چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مزید 2 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین نے لداخ میں دولت بیگ اولڈی، گلوان ویلی کے اہم حصے کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کا اہم اعلان، بڑی خوشخبری سنا دی، جانیے مزید تفصیلات میں

پاکستانی قونصل خانے نے وطن واپس جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بروز پیر سے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز ہو جائے گا۔ دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق ایئر لائنز اور ٹریول ایجنٹس کل سے وطن واپس جانے والے پاکستانیوں کی بکنگ شروع مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش، عوام سڑکوں پرآگئی

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شہریوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں سماج وادی پارٹی کے کارکنوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف نریندر مودی کا پتلا جلا دیا۔ سابق رکن اسمبلی کے کے اوجھا مزید پڑھیں

کورونا کے نقصانات سے نکالنے کے لیے مزید ذمہ داریاں سنبھالنے کوتیار، جرمنی

جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے یورپی ممالک کے لیے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی ان کی مالی معاونت اب بھی کر سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی یورپی یونین کو کورونا کے نقصانات سے نکالنے کے لیے مزید ذمہ داریاں اٹھا سکتا ہے، جرمنی مستحکم مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے متعلق اہم فیصلہ، بڑی خبر آگئی، جانیے تفصیلات

سعودی عرب میں 40 سال بعد جدہ کے ’کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ‘ کا جنوبی ٹرمنل بند کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ جسے عمومی طور پر جدہ ایئرپورٹ بھی کہا جاتا ہے کے جنوبی ٹرمنل کو چالیس سال بعد ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا مزید پڑھیں

فلسطین میں اسرائیلی آباد کاری مسترد، یورپی ارکان پارلیمنٹ نے خبردار کردیا

ایک ہزار سے زائد یورپی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطین میں اسرائیلی آباد کاری مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاری پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے، 1080 ارکان نے یورپی حکومتوں کو خط میں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ خط میں 25 مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سستی ترین بجلی پیدا کرنے کا پراجیکٹ ، حکومت نے اہم اعلان کردیا

سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ جلد مملکت میں شمسی توانائی ’سولر انرجی‘ منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کا کہنا تھا کہ ممکنہ شمسی توانائی منصوبے کے تحت سعودی عرب میں سستی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آہستہ آہستہ زندگی معمول پر آنے لگی، جدہ میں کونسے اہم مراکز کھول دیئے؟ جانئے

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لگائے گئے کرفیو کے خاتمے کے بعد جدہ میں پارکس اور تفریحی مقامات کو بھی کھول دیا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پابندیاں ختم کیے جانے کے بعد پارکس اور ساحل کورنیش مزید پڑھیں