کورونا کی وجہ سے سعودی عرب میں نئے منصوبے کا اعلان، عوام کو ملے گا بڑا ریلیف

سعودی عرب میں گورنر قصیم شہزادہ فیصل بن مشعل نے ریجن میں معاشرتی اور خیراتی کاموں کو فروغ دینے کے لیے عبد اللہ العثیم سوشل سٹی کے قیام کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں ریجن کے انڈر سکریٹری عبد الرحمن الوزان، اسسٹنٹ سیکرٹری برائے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا کو ملی بڑی شکست، حکومتی اقدام رنگ لے آئے

سعودی عرب میں 106 سالہ خاتون کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں، گورنر شہزادہ فیصل بن خالد نے ویڈیو کال کر کے بزرگ خاتون کی خیریت دریافت کی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں میں 106 سالہ خاتون بھی شامل ہیں جنہیں علاج کے لیے رفحا سے عرعر مزید پڑھیں

بھارت کی نیپال میں مداخلت، وزیر اعظم کو اقتدار سے ہٹانے کی سازشیں

نیپالی وزیر اعظم کے پی اولی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم نے کھٹمنڈو میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر انہیں ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

سابق فرانسیسی وزیر اعظم نے ایسا کیا جرم کیا کہ 5 سال قید کی سزا سنا دی؟ اہم خبر جانئے

سابق فرانسیسی وزیر اعظم کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق فرانسیسی وزیر اعظم فرانسوائس فلون کو 4 لاکھ 23 ہزار ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ فرانسوائس فلون پر 10 سال کے لیے انتخابات مزید پڑھیں

یورپی یونین نے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے سفری پابندیاں ختم کردیں

یورپی یونین نے کورونا وائرس سے قدرے محفوظ سمجھے جانے والے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے 14 ممالک کے نام جاری کیے گئے ہیں جن کے شہری یکم جولائی سے یورپی یونین کے ممالک میں داخل مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کی ہلاکت، میناپلس کا متعصب محکمہ پولیس ختم کرنے کی منظوری

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد محکمہ پولیس میں اصلاحات کے مطالبے نے زور پکڑا تو سٹی کونسل متحرک ہو گئی،،شہر کا محکمہ پولیس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی گئی۔ جارج فلائیڈ کی ہلاکت کا معاملہ، شہریوں کا احتجاج رنگ لے آیا،امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینا پولیس کی سٹی کونسل نے شہر مزید پڑھیں

سعودی عرب سے بڑی خبر آ گئی، شہزادہ بندار بن سعد بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ بندار بن سعد بن محمد بن عبدالعزیز رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ بندار بن سعد بن محمد بن عبدالعزیز خالق حقیقی سے جاملے، شہزادے کی نماز جنازہ اور آخری رسومات سعودی درالحکومت ریاض میں ادا کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر قریبی دوستوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس، بیجنگ میں سخت پابندیاں نافذ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے باعث حکومت نے ووہان جیسی سخت پابندیاں نافذ کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں جون کے وسط میں 311 کیس رپورٹ ہونے پر حکومت متحرک ہو گئی ہے، ہر گھر سے ایک فرد کو ضروری کام کے لیے باہر نکلنے مزید پڑھیں

کورونا کی وجہ سے معاشی طور پر متاثر ہونے والے غریب طبقوں کیلئے عرب ممالک کا بڑا فیصلہ

عرب ممالک نے کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی طور پر متاثر ہونے والے غریب طبقوں کی مدد کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب ممالک کے وزراء برائے سماجی امور نے اتوار کے روز کورونا کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ اجلاس مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر گرمیوں کے فوری بعد تیزی سے شدت اختیار کر سکتی ہے

برطانوی سائنسدان جیرمی فیررار نے کہا ہے کہ برطانیہ اس وقت بھی کورونا کے خطرات سے دوچار ہے، اسے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ جیرمی فیرار نے کہا کہ پبلک مقامات کو کھولنے پر میرے خدشات اپنی جگہ موجود ہیں، حکومت کو بہتر حکمت عملی اپنانی چاہیے۔ ممبر آف گورنمنٹ مزید پڑھیں