اسٹاک مارکیٹ میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان ، سعودی حکومت سے اہم خبر آگئی

سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مملکت کی مالیاتی منڈی نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ رواں سال عید قرباں کی تعطیلات کا آغاز منگل 28 جولائی کی ڈیوٹی کے بعد ہوگا۔ سعودی مالیاتی منڈی تداول نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

قطری حکومت کا کورونا لاک ڈاؤن سے متعلق اہم اعلان آگیا، جانیے تفصیلات

قطر نے کورونا وبا میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن کے تحت پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کردیا۔ قطری میڈیا کے مطابق سپریم کمیٹی فور کرائسز اینڈ منیجمنٹ نے مساجد، ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات اور پارکس کے لیے پابندیوں نرم کرتے ہوئے جزوی طور پر کھولنے کی اجازت دے دی۔ میوزیم کے ساتھ ساتھ عوامی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے بلدیہ شرقی میں کرپٹ افسران کی ڈیمانڈ میں اضافہ

سندھ حکومت کی جانب سے بلدیہ شرقی میں کرپٹ افسران کی ڈیمانڈ میں اضافہ کراچی( رپورٹ :فرقان فاروقی)حکومت سندھ کے آشربآد سے بلدیہ شرقی میں17گریڈ کے ڈائریکٹر کونسل ڈاکٹر آصف رضوی کو سندھ گورنمنٹ اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کے آشربآد سے بلدیہ شرقی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر بجٹ تعنیاتی مشکوک معلوم ہونے لگی,جب کہ بلدیہ مزید پڑھیں

وہ واحد خاتون، جسکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ احترام کرتے ہیں؟ حیران کن خبر آگئی، جانیے مزید تفصیلات میں

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی خاتون رہنماؤں میں صرف ملکہ برطانیہ ہی ہیں جن کی وہ عزت اور احترام کرتے ہیں۔ ایک رپورٹ میں ڈیلی میل نے لکھا کہ منگل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، یہ گفتگو اس رپورٹ کے مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا پاکستان کسٹم امور سے متعلق اہم فیصلہ، بڑی خبر آگئی، جانیے تفصیلات

سعودی کابینہ نے منگل کو اجلاس میں متعدد فیصلے کیے ہیں، وزیر خزانہ کو پاکستان کے ساتھ کسٹم امور میں تعاون کے معاہدے کا اختیار تفویض کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں کابینہ کے ویڈیو اجلاس کے دوران کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ قائم مقام وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپ کی فضائی کمپنی نے 15000 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

کورونابحران کے باعث یورپ کی سب بڑی فضائی کمپنی ایئر بس نے 15000ملازمین کو فارغ کرنے فیصلہ کرلیا، ترجمان نے کہا ہے کہ کمپنی شدیدمالی مشکلات سےدوچارہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ کی سب بڑی فضائی کمپنی ایئر بس بھی کورونا بحران کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، کمپنی نے 15000ملازمتوں میں کمی کا مزید پڑھیں

7 مارچ سے بند کنگ فہد پل کب کھولا جا رہا ہے؟ سعودی حکومت نے اہم بیان جاری کردیا

سعودی عرب کو بحرین سے جوڑنے والا طویل کنگ فہد پل رواں ماہ کے آخری ہفتے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، پل کے بنیادی ڈھانچے کی اصلاح و مرمت اور روڈ کی استرکاری کا کام مکمل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وباء کے پیش نظر بند کیا جانے والا کنگ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ امیگریشن کا 13 ہزار ملازمین کو چھٹی پر بھیجنے کا بڑا فیصلہ

کورونا کی عالمی وبا کے باعث امریکی معیشت ہل گئی، ادارے دیوالیہ ہونے لگے ، محکمہ امیگریشن کے تیرہ ہزار ملازمین کو بغیرتنخواہ چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ امریکا میں بےروزگاری مزید بڑھنے لگی ، امریکی سٹیزن اینڈ امیگریشن نے مالی بحران بڑھنے پر تیرہ ہزار سے زائد ملازمین کو گھر بھیجنے مزید پڑھیں

روٹی کی قیمت میں اضافے پر مظاہرے، عوام اور فوج کے درمیان ہاتھا پائی، متعدد افراد زخمی

روٹی مہنگی ہونے پر مظاہرے پھوٹ پڑے غریب عوام سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین اور فوج کے درمیان ہاتھا پائی، لوگوں نے پر چیز توڑ پھوٹ دی، گاڑیوں کو آگ لگادی، مظاہرے کے دوران متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لوگوں کو ایک روٹی کے حصول کیلئے مزید پڑھیں

پرنس ہیری اور میگھن نے انوکھا ذریعہِ روزگار ڈھونڈ لیا، جانیے تفصیلات

اسے کہتے ہیں شان و شوکت، پرنس ہیری اور میگھن نے انوکھا ذریعہ روزگار ڈھونڈ لیا۔ برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے پرنس ہیری اور میگھن مارکل عوامی تقریباب میں تقریر کے ذریعے ہزاروں ڈالرز کمانے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے گزشتہ ہفتے’ہیری واکر ایجنسی‘ کے ساتھ مزید پڑھیں