انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن کو بحال کرنے کا فیصلہ، کویتی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

کویت نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پہلی اگست سے ائیر پورٹوں کو کمرشل پروزوں کے لیے کھول دیا جائے گا ۔ کویتی اخبار ” القبس” کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کویتی حکام کی جانب سے ایک جامع منصوبہ ترتیب دے دیا گیا ہے۔ کویتی سول مزید پڑھیں

دبئی کے علاقے میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آگیا، جانیے تفصیلات

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے علاقے میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم عمر بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ دبئی کے مقامی اخبار امارات الیوم کی رپورٹ کے مطابق المنظر پارک کے علاقے میں کار سوار نے ایک بچے کو ٹکر ماری اور وہاں سے فرار ہوگیا، ٹکر لگنے سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں سے متعلق سعودی عرب نے اہم اقدام کردیا

خلیجی ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کو آرام دہ اور تیزرفتار سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ’گلف ٹرین منصوبہ‘ 2023 میں مکمل ہوجائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے جنرل سکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ گلف ٹرین خلیجی ممالک متحدہ عرب مزید پڑھیں

پیدل چلنے کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد، اہم فیصلہ کرلیا گیا

حکومت نے اپنے شہریوں کو کسیہ بھی حادثے سے بچانے کیلئے پیدل چلنے کے دوران موبائل فون کی اسکرین دیکھنے پر پابندی عائد کردی ہے، جس کا اطلاق فی الحال یاماٹو شہر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں پہلی مرتبہ پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کی اسکرین دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی مزید پڑھیں

غیرملکیوں کے اہل خانہ کے اقامہ سے متعلق اہم خبر، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے غیرملکیوں کے اہل خانہ کی اقامہ فیس معاف کرنے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان نے اُن غیر ملکیوں کی فیملی فیس میں ایک ماہ کی معافی کی منظوری دی جن کے اقامے ختم زائد المعیاد ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ملازمین ہوجائیں خبردار! تنخواہوں میں کٹوتی پر رضا مند نہ ہوئے تو گھر بھیج دیں گے، نجی کمپنی کا حکم جاری

آئرلینڈ کی ایئرلائن ریان کے مالک نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے آنے والے بحران پر قابو پانے کے لیے عملے کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے گی اور جو ملازم اس بات پر راضی نہ ہوا تو اُس کو نوکری سے نکال دیا جائے گا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا اقامہ سے متعلق واضح اعلان آگیا۔۔۔ اہم خبر سے آگاہ ہوجائیں

سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن اپنے اقامے کی تجدید کیلیے گزشتہ نو ماہ کی فیس پیشگی ادا کرنا ہوگی، اہل خانہ اور زیر کفالت افراد کی مکمل فیس ادا کیے بغیر اقامے میں توسیع نہیں ہوگی۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اقامے کی تجدید کی کارروائی فیملی کے سربراہ کے اہل و مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن کی کتنے عرصے تک صدر رہنے کی راہ ہموار؟ روس کے صدراتی ریفرنڈم کے نتائج آگئے سامنے

روسی عوام نے پارلیمنٹ کی منظور کردہ آئینی اصلاحات پر اپنی توثیق کی مہر ثبت کردی جس کے بعد ولادیمیر پیوٹن کے 2036 تک روس کا صدر رہنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ خیال رہے کہ روسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے عہدہ صدارت پر رہنے کی مدت کو صفر کرنے مزید پڑھیں

این ایل سی انڈیا لمیٹڈ کے پاور پلانٹ میں غفلت کے باعث دھماکہ، 6 افراد ہلاک اور 17 زخمی

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کے این ایل سی انڈیا لمیٹڈ کے پاور پلانٹ میں دھماکےنتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں پاور پلانٹ میں ذور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 17 افراد زخمی مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کا F-16 طیارہ گر کرتباہ، فوجی پائلٹ موقع پر ہلاک

امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کیرولینا کے علاقے میں امریکی فضائیہ کا طیارہ شاہ ایئربیس کے قریب پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ امریکی فضائیہ نے طیارہ تباہ ہونے اور پائلٹ کی مزید پڑھیں