ترکیہ انتخابات: اردوان سمیت کوئی بھی امیدوار50 فیصد ووٹ لینے میں ناکام

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے البتہ ان کے 50 فیصد ووٹ جیتنے کے امکانات نہیں۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی مزید پڑھیں

خطرناک سمندری طوفان ’موچا‘ بنگلہ دیش کے ساحل سے ٹکرا گیا

طاقتور ترین سمندری طوفان ’موچا‘ بنگلہ دیش کی سرحد پر ساحل سے ٹکرا گیا ہے، جس کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے اور اس علاقے میں شدید بارش شروع ہوگئی جہاں لاکھوں روہنگیا پناہ گزین رہائش پذیر ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘موچا’ طاقتور ترین سمندری طوفان ہے جس کا شمار سمندری طوفان کی کیٹیگری مزید پڑھیں

فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

غزہ میں 5 دن کی لڑائی کے بعد مصر کی ثالثِی میں اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم کے درمیان جنگ بندی طے پاگئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ترجمان نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں شہریوں کے گھروں پر بمباری نہیں کرے مزید پڑھیں

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔ صدارتی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر پر رجب طیب ایردوان، محرم انجے، کمال کلچ دار اولو اور سنان اوعان کے نام موجود ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا، مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں شکست پر مودی کا ردعمل

بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کو مبارکباد دی ہے۔ کرناٹک ریاستی اسمبلی میں کانگریس کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقابلے میں واضح مزید پڑھیں

روس نے ترکیہ کے انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کردیے

ترکیہ کے حزب اختلاف کے امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو کی جانب سے روس پر مداخلت کا الزام لگائے جانے کے بعد کریملن نے ترکیہ کے انتخابات میں مداخلت کی تردید کی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روسیوں نے دوسری ریاستوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں بی جے پی کو بڑی شکست، کانگریس کو واضح برتری حاصل

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 10 مئی کو ہونے والےکرناٹک کے ریاستی انتخابات کے بعد نتائج آنےکا سلسلہ جاری ہے اور اب تک مزید پڑھیں

ترکیہ میں انتخابات: اردوان کے مدمقابل کمال قلیچ‌ داراوغلو کی شخصیت اور نظریات

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات اتوار 14 مئی کو ہو رہے ہیں، صدارتی انتخابات میں صدر رجب طيب سمیت 3 امیدوار میدان میں ہیں۔ جس میں 6 کروڑ 40لاکھ ترک باشندے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں صدر اردوان اور اپوزیشن رہنما کمال قلیچ‌ داراوغلو کے درمیان مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 7 سال بعد ایران میں سفیر مقرر کردیا

سعودی عرب نے 7 سال بعد ایران میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر تعینات کردیا جب کہ ایران بھی اپنے نئے سعودی سفیر کے نام کا اعلان جلد کرے گا۔ ادھر ایران کے وزیر خزانہ احسان خاندوزی کی مزید پڑھیں

امرتسر; گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے میں تیسرا دھماکا

بھارتی پنجاب میں قائم گولڈن ٹیمپل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ امرتسر میں قائم گولڈن ٹیمپل کے قریب رات ایک بجے کے قریب تیسرا دھماکا ہوا جو کم نوعیت کا تھا۔ پنجاب پولیس کے ڈی جی کا کہنا ہےکہ امرتسر کے گولڈن ٹیمپل کے نزدیک مزید پڑھیں