زائد المیعاد اقامہ یا ویزہ رکھنے والے غیر ملکی باشندوں کو کویتی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

کویت کی حکومت نے زائد المیعاد اقامہ یا ویزہ رکھنے والے 15 ہزار غیر ملکی باشندوں کو ملک بدر نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ حکومت نے انسانی بنیادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اُن 15 ہزار غیر ملکی افراد کو ملک میں رہنے کی مزید پڑھیں

برطانوی پولیس کی بڑی کاروائی، جرائم کرنے والے 746 گروہوں کو ختم کردیا، جانیے تفصیلات

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جرائم میں ملوث 746 گروہوں کی کمر توڑ دی۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی اور پولیس کی اب تک کی سب سے بڑی کاروائی کرتے ہوئے خفیہ مواصلاتی نظام تک رسائی حاصل کر کے اینکروچیت کے ذریعے غیر قانونی مزید پڑھیں

سعودی محکمہِ پاسپورٹ نے فائنل ایگزٹ منسوخ کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروادیا، جانیے تفصیلات

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے تارکین وطن کے فائنل ایگزٹ منسوخ کروانے کا طریقہ بتا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ خروج نہائی (فائنل ایگزٹ) کی منسوخی کے لیے اقامے کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اگر فائنل ایگزٹ لینے کے 60 روز کے اندر سفر نہ کیا گیا تو ایک مزید پڑھیں

مودی کا مسلمانوں کے بعد سکھوں کی نسل کشی کا منصوبہ، خوفناک سازش بے نقاب ہو گئی

بھارت میں مفت ہیروئن کی تقسیم کرکے سکھوں کی نسل کشی کی سازش پر عملدرآمد شروع کردیا گیا جبکہ اس حوالے سے را سمیت 2 خفیہ ایجنسیوں کو ٹارگٹ دیدیا گیا۔ سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے بعد بھارتی پنجاب میں بھی ہندوئوں کی آباد مزید پڑھیں

آخر ایسا کیا ہوا کہ فرانسیسی وزیراعظم پوری کابینہ سمیت عہدے سے مستعفی ہوگئے؟ جانیے تفصیلات

فرانسیسی وزیراعظم اپنے پوری کابینہ سمیت عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ فرانسیسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے ان کا استعفٰی بھی منظور کر لیا ہے، فرانسیسی ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان میں استعفیٰ دینے کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی گئی۔ یاد رہے کہ فرانس کے وزیراعظم ایڈورڈ فلپ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور اپنے انجام کو پہنچ گیا، 24 اگست کو پھانسی دی جائے گی

نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری برینٹن ٹارنٹ کو مزید پڑھیں

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے تارکین وطن کے فائنل ایگزٹ منسوخ کروانے کا آسان طریقہ بتا دیا، تفصیلات خبر میں جانئے

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے تارکین وطن کے فائنل ایگزٹ منسوخ کروانے کا طریقہ بتا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ خروج نہائی (فائنل ایگزٹ) کی منسوخی کے لیے اقامے کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اگر فائنل ایگزٹ لینے کے 60 روز کے اندر سفر نہ کیا گیا تو ایک مزید پڑھیں

کورونا کے پیشِ نظر سعودی حکومت کا غیرقانونی مقیم تارکین کیلئے احسن اقدام، خوشخبری آگئی

سعودی حکومت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب اور مریضوں کے علاج معالجے کیلئے مملکت میں موجود غیر ملکیوں سمیت تمام شہریوں کو سہولیات فراہم کرتا رہے گا۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں متعین سعودی سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل نے کہا ہے کہ سعودی عرب آئندہ بھی مقامی مزید پڑھیں

میکسیکو میں مسلح افراد کی فائرنگ، 24 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے

میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 24 افراد کو ہلاک اور 7 کو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کی شمالی وسطی ریاست گیانا جوٹو میں غیر قانونی طور پر قائم نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز میں فائرنگ سے 24 افراد ہلاک مزید پڑھیں

محکمہ پاسپورٹ نے غیرملکی کارکنان کے اقامہ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن اپنے اقامے کی تجدید کیلیے گزشتہ نو ماہ کی فیس پیشگی ادا کرنا ہوگی، اہل خانہ اور زیر کفالت افراد کی مکمل فیس ادا کیے بغیر اقامے میں توسیع نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اقامے کی تجدید کی کارروائی فیملی کے سربراہ مزید پڑھیں