نریندر مودی پیدائشی جھوٹے قرار دے دیئے گئے مگر کیس وجہ سے؟ جانیے تفصیلات

بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما سلمان نظامی نے کہا ہے کہ نریندر مودی پیدائشی جھوٹے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے عوام کو ماموں بنا دیا۔ نریندر مودی کے دورہ لداخ کو کانگریس نے فوٹو سیشن قرار دے دیا۔ کانگریس رہنما ابھیشیک دت کا کہنا تھا کہ نریندر مودی لداخ مزید پڑھیں

دبئی حکومت کی شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے تجاویز، اہم ترین خبر آگئی

متحدہ عرب امارات میں دبئی کے ایوان صنعت و تجارت نے تجویز دی ہے کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقامہ فیس اور ریاستی خلاف ورزیوں پر مقرر تمام جرمانے منسوخ کردیے جائیں جبکہ ٹیکس میں بھی کمی کی جائے۔ اماراتی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی ایوان تجارت نے اقامہ فیس میں کمی، مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکا میں تیار کی جانے والی ویکسین کے ٹرائل سے متعلق اہم خبر آگئی

امریکا میں کورونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی ویکسین کے ٹرائل میں شامل رضا کار ایک اور ٹرائل میں شامل ہوں گے جس کے بعد ویکسین کی اثر انگیزی کا تعین کیا جاسکے گا۔ یہ ویکسین امریکی بائیو ٹیک کمپنی ماڈرینا کی تیار کردہ ہے جس کے ٹرائل میں شامل 30 ہزار رضا مزید پڑھیں

آن لائن شادی پورٹل کا بھیانک انجام، شوہر شادی کے چند ماہ بعد ہی غائب، جانیے تفصیلات

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شادیاں کرانے والی ویب سائٹ کے ذریعے شادی کا انجام افسوس ناک نکل آیا، شوہر شادی کے چند ماہ بعد ہی غائب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک میٹریمونیل سائٹ سے کی گئی شادی خاتون کے لیے ایک نا خوش گوار حادثہ ثابت ہو مزید پڑھیں

بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟ سعودی عرب نے اہم بیان جاری کردیا

سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سعودی شہری کو صرف انسانی یا ہنگامی مجبوری پیش آنے کی صورت میں ہی بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے گی۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کو کورونا وائرس بحران کے دوران انتہائی مجبوری میں بیرون ملک سفر کی مزید پڑھیں

بھارت میں ایک ہی دن 2 ٹک ٹاک اسٹار نے خود کشی کیوں کی؟ جانیے تفصیلات

بھارت میں 2 ٹک ٹاک اسٹار نے ایک ہی دن میں پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں 22 سالہ طالبہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، سندھیا چوہان کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ ٹک ٹاک اسٹار تھی اور مزید پڑھیں

غیر ملکی کارکن کس طرح کفیل تبدیل کر سکتے ہیں؟ سعودی حکومت کا اہم بیان جاری

سعودی وزارت افرادی قوت نے بتایا ہے کہ مملکت میں غیر ملکی کارکن کس طرح کفیل تبدیل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مملکت سعودی عربیہ میں غیر ملکی کارکن آجر کی منظوری کے بغیر 3 صورتوں میں نقل کفالہ (کفیل کی تبدیلی) کر سکتے ہیں۔ نقل کفالہ کے حق کے سلسلے میں سعودی وزارت مزید پڑھیں

کورونا قرنطینہ کی خلاف ورزی، مریضوں کو پڑی بڑی مہنگی، بحرین حکومت نے سخت اقدام کردیئے

بحرین میں کورونا مریضوں کو قرنطینہ کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، 7 مریضوں کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دانستہ طور پر ہدایات کو نظر انداز اور پابندیوں پر عملدرآمد نہ کرنے پر 7 کورونا مریضوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا گیا۔ قرنطینہ مزید پڑھیں

مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان، برطانوی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

رطانیہ نے ملک میں آنے والوں مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا ، جس میں کم رسک والے 50 ممالک کے مسافروں کیلئے قرنطینہ شرط سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے کم رسک والے ممالک کے مسافروں کیلئے قرنطینہ شرط ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا ، مزید پڑھیں

ٹرین کی پٹری پر پیش آنے واقعے نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے، افسوس ناک خبر آ گئی

ٹرین کی پٹری پر پیش آنے واقعے نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے، ماں سمیت دو بچیاں ٹرین سے کٹ کر ہلاک ہوگئیں، ڈیڑھ سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ماں سمیت دو بچیاں مزید پڑھیں