دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو دبئی حکومت نے بڑی خبر سنادی، جانیے تفصیلات

دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو دبئی حکومت نے خوشخبری سنادی، محکمہ سیاحت کی جانب سے آج بروز منگل سے دبئی کو سیاحت کیلئے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی محکمہ سیاحت نے کہا ہے کہ منگل 7 جولائی سے ریاست میں سیاحوں کو خوش آمدید کہا جائے گا، سیاحوں پر عمر کے مزید پڑھیں

صحافی جمال خشوگی کا قتل: سعودی شہزادے کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، برطانیہ میں اہم پابندیاں عائد

صحافی جمال خشوگی کا قتل سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،برطانیہ نے ولی عہد کے بیس انتہائی قریبی ساتھیوں پر پابندی عائد کر دی۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندی کا شکار افراد صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے بھی مرتکب مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم بھی نسل پرستی کیخلاف بول اٹھے، ترقی یافتہ ممالک کی اصل حقیقت آگئی سامنے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیاہ فام ایتھلیٹ کے ساتھ پولیس کے نازیبا سلوک کے بعد برطانوی وزیر اعظم کا بیان سامنے آگیا۔ برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نسل مزید پڑھیں

امریکی حکام نے لیا کڑا فیصلہ، غیر ملکی طلبا پر بجلیاں گرا دیں

امریکہ نے غیر ملکی طلبا کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکومت نے ہدایت کی ہے کہ طلبہ کی کلاسز آن لائن ہیں تو وہ امریکہ سے چلے جائیں کیونکہ اگر تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز ہی جاری رکھیں گے تو طلبہ کو ملک میں نہیں مزید پڑھیں

انڈونیشیا کا کورونا ویکسین سے متعلق بڑا اعلان، شہریوں میں خوشی کی لہر

مسلمان ملک انڈونیشیا نے بھی کرونا ویکسین سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا، تحقیق و ٹیکنالوجی کی وزارت کے رکن نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اب اپنی کو وِڈ 19 ویکسین تیار کرے گا۔ انڈونیشیا کی ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت میں سائنسی ٹیم کے سربراہ علی غفران نے کہا ہے کہ اگلے برس انڈونیشیا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا کی دوسری لہر، حکومت کا اہم اعلان

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں وبا کی دوسری لہر نہیں آئی۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں کرونا متاثرین کی تعداد کبھی بڑھ رہی ہے مزید پڑھیں

دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، کئی افراد ہلاک اور لاپتہ

دو طیارے فضا میں ٹکرانے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد لاپتہ ہوگئے۔  امریکی ریاست ایڈاہو میں دو طیارے آپس میں ٹکرانے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 6 لاپتہ افراد کی موت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کوٹینائی کاؤنٹی کے شیرف کا کہنا ہے کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک 65 لاکھ 47 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا مزید پڑھیں

کویتی حکومت کی جانب سے بھارتیوں کو ملا بہت بڑا دھچکا، معیشت کو ہوا بڑا نقصان

کویت نے تارکین وطن کے لیے نئے قانون کا مسودہ تیار کر لیا جس کے باعث آٹھ لاکھ بھارتی ملازمین کو واپس اپنے ملک بھیجا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں کام کرنے والے تارکین وطن کے لیے نیے قانون کا مسودہ تیار ہو گیا ہے، نئے قانون کے مطابق کویت میں مزید پڑھیں

28ذی القعد سے 12 ذی الحج تک مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد، حج سے متعلق اہم ایس او پیز کا اعلان

سعودی حکومت نے حج سے متعلق اہم ترین ایس او پیز کا اعلان کر دیا، 28ذی القعد سے 12ذی الحج تک مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ کورونا کے پیش نظر حج کےلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ وائرس سے متاثرہ کسی مشتبہ کارکن کو مکہ مکرمہ میں کام کی مزید پڑھیں