چین میں مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو، دریا میں گرنے کے باعث 21 افراد ہلاک

چین میں مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے جنوب مغربی شہر انشون میں مسافر بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

دوسری شادی کی خواہش، خاتون نے اپنی ہی بیٹی کی جان لے لی، افسوس ناک خبر نے سب کو ہلا دیا

بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک علاقے میں خاتون نے اپنے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے اپنی ہی بیٹی کو جان سے مار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے ضلع کیتھل کے ایک گاؤں میں ایک خاتون راجکماری نے دوسری شادی کی خواہش اور پہلے شوہر سے چھٹکارا حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

سیاہ فام مظاہرے: امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر کولمبس کا مجمسہ بندرگاہ میں پھینک دیاگیا

سیاہ فام امریکی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے شرکا نے امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر کرسٹورفر کولمبس کا مجمسہ توڑ کر بندرگاہ میں پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں کچھ روز قبل چار پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں بدترین تشدد کے بعد ایک سیاہ فارم امریکی شہری کی موت واقع ہوگئی مزید پڑھیں

افغانستان میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں پر حملہ کردیا

افغانستان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک شدت پسند کو ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر اچانک شدت پسندوں نے دھاوا بول دیا اور اندھادھن مزید پڑھیں

بغیراجازت مقدس مقامات میں داخلہ ممنوع قرار, سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا

سعودی حکومت نے حج 2020 کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کردیا جس کے تحت بغیر اجازت مقدس مقامات میں داخلہ 28ذوالقعد سے 12ذوالحج تک ممنوع قرار دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے اعلانات کے تحت کسی بھی قسم کی علامات(مشتبہ معاملات) والے افراد کو الگ الگ رہائشی عمارتوں میں رکھا جائے گا، مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ایک تاجر کی سالگرہ تقریب کے بعد کورونا وائرس سے موت، شرکا میں خوف و ہراس پھیل گیا

بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کورونا وائرس انفیکشن سے موت نے اس پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پھیلا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سالگرہ تقریب کے بعد حیدر آبادی تاجر کی کورونا وائرس سے موت نے پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پیدا کر دیا، مزید پڑھیں

پانی کا بل زیادہ آنے پر کمپنی نے وضاحت دے دی، جانیے تفصیلات

سعودی نیشنل واٹر کمپنی نے پانی کا بل زیادہ آنے سے متعلق وضاحت کی ہے کہ بعض صارفین نے معمول سے زیادہ پانی خرچ کیا جس کی بنیاد پر بل بھی اضافی بھیجے گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ جن صارفین کا اضافی بل آیا ان کی رہائش میں مزید پڑھیں

تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ، کویت حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

کویت کی حکومت ایک نئے قانون کے ذریعے آئندہ چند ماہ میں ملک میں رہائش پذیر تارکین کی تعداد کو کم کرے گی۔ عرب نیوز کے مطابق کویت کی اسمبلی کے اسپیکر مرزوق الغنیم کا کہنا ہے کہ کویت مزدوروں کے بجائے ہنرمند تارکین پر توجہ دے گا اور ایسے 13 لاکھ غیرملکی جو ناخواندہ مزید پڑھیں

سعودی محکمہِ پاسپورٹ کا اہم اعلان، عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ ویزے کی منسوخی کے بعد “مقابل مالی” کی فیس واپس نہیں لی جاسکتی۔ کورونا وبا کے باعث بین الاقوامی پروازوں کی معطلی کے تناظر میں تارکین نے فضائی، بری اور بحری سرحدوں کی بندش سے قبل “مقابل مالی” فیس ادا کرکے ویزے جاری کرا ئے تھے تاہم مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں مبتلا بھارتی صحافی کا انوکھا اقدام، دنیا حیران و پریشان رہ گئی

کورونا وائرس سے متاثرہ صحافی نے مبینہ طور پر چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، 35 سالہ ترون سسودیا کینسر کے بھی مریض تھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا پازیٹو صحافی نے اسپتال کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی، خودکشی کرنے والے صحافی 35سالہ مزید پڑھیں