فلسطینیوں کیلیے بڑی امداد، یورپین یونین نے اہم اعلان کردیا، جانیے تفصیلات اس خبر میں

یورپین یونین نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے22.7ملین یوروکی امداد کا اعلان کردیا۔ یورپین یونین سے جاری بیان کے مطابق مسائل سے دوچار فلسطینیوں کے لیے انسانی ہمدردری کی بنیاد پر 22.7ملین یورو کی امدادی رقم مختص کی گئی ہے۔ یورپین یونین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سےفلسطینیوں کےگھروں کو مسلسل گرایا جا رہا ہے مزید پڑھیں

بین الاقوامی پروازوں سے متعلق سعودی حکومت نے بڑا بیان جاری کردیا، اہم خبر آگئی

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے ساتھ جلد ہی سعودی عرب سے بیرون ملک پروازیں بھی شروع کردی جائیں گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ متعلقہ وزارتوں کے ساتھ معاملات زیر غور ہیں اور حالات بہتر ہو جائیں گے تو بیرون ملک سفر پر مزید پڑھیں

چینی آرمی نے بھارت کو ایک اور سرپرائز دے دیا، لداخ سے مودی سرکار کے لیے بڑی خبر

چین کی پیپلز لیبریشن آرمی ابھی تک لداخ کے پینگونگ سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، فریقین کے درمیان سب سے متنازعہ مسئلہ چینی فوجیوں کا پینگونگ جھیل اور ڈیپسانگ کے فنگر چار علاقوں سے انخلاء کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے دعوے کے برخلاف چینی فوج نے ہمالیہ کی گلوان وادی سے خیمے مزید پڑھیں

گاڑیوں کی انشورنس سے متعلق سعودی محکمہِ ٹریفک نے اہم اعلان جاری کردیا، جانیے مزید تفصیلات میں

سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ گاڑیوں کی انشورنس نہ کرانے کی سہولت ختم ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گاڑیوں کی انشورنس کی خلاف ورزی کا اندراج یکم ذو الحجہ سے شروع کر دیا جائے گا۔ محکمے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

میکسیکن فوجیوں نے تیز رفتار تعاقب کے دوران مجرم گروہ کو کیسے ٹھکانے لگایا؟ جانیے اس خبر میں

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں جمعے کے روز ایک فوجی کانوائے پر حملہ کرنے والے مسلح گروہ کو میکسیکن فوجیوں نے کس طرح ہلاک کیا، اس کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں مقابلے کے ڈرامائی لمحات دیکھے جا سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکن فوج کی جانب سے قاتلوں کے مزید پڑھیں

دبئی میں 3 خواتین کو بطور بس ڈرائیور بھرتی کرلیا گیا، اہم خبر آگئی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 3 خواتین کو بطور بس ڈرائیور بھرتی کرلیا گیا ہے، اس اقدام کا مقصد ٹرانسپورٹ کے شعبے میں خواتین کو مواقع فراہم کرنا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ریاست میں مختلف روٹس پر بطور بس ڈرائیور 3 خواتین کو بھرتی کیا مزید پڑھیں

بالا آخر امریکہ نے عالم ادارہ صحت کو سرخ جھنڈی دکھا دی

امریکہ نےعالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پردستبردار ہونےکا نوٹس جمع کرا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ نوٹس سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کوپہنچا دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت سے دستبرداری کے لیے ایک سال پہلے نوٹس دیاجاتا ہے اور امریکہ 6جولائی2021 تک عالمی ادارہ صحت سےعلیحدگی اختیارنہیں کرسکتا۔ امریکی ایوان مزید پڑھیں

سعودی شہزادے کا انتقال، سعودی عرب میں افسردگی کا سماں، اہم خبر آگئی

سعودی شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کرگئے۔ وہ بیرون ملک میں مقیم تھے۔ سعودی رائل کورٹ نے شہزادہ خالد بن سعود کے انتقال پر تعزیت کا مزید پڑھیں

افغان حکومت کا کابل میں اہم اجلاس طلب، پاکستان سمیت 19 ممالک کوشرکت کی دعوت

افغان حکومت نے آئندہ پیر کوکابل میں اہم اجلاس طلب کیا ہے ،جس میں پاکستان،بھارت، چین، ایران ، روس سمیت 19 ممالک کے نمائندگان کوشرکت کی دعوت دی گئی ہے تاکہ وہ بین الافغان مذاکرات کے متعلق تجاویزدے سکیں۔ واضح رہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید مزید پڑھیں

پولیس کی بڑی کاروائی، اسمگلرز نے منشیات سے بھرے طیارے ہی کو آگ لگا دی

میکسکو میں منشیات اسمگلروں نے فورسز کی جانب سے پیچھا کرنے پر ڈرگس سے بھرے اپنے پرائیویٹ طیارے کو آگ لگا دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ یوکاتان پیننسولا میں پیش آیا جہاں اسمگلرز نے ہزاروں کلو ڈرگس سے بھرے پرائیویٹ طیارے کو ایمرجنسی لینڈ کرانے کے بعد اسے آگ لگا دی مزید پڑھیں