اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید جبکہ دوسرے کو زخمی کردیا۔  اسرائیلی فوجیوں نے الزام لگایا کہ فائرنگ سے شہید ہونے والا فلسیطنی گارڈ پوسٹ پر پیٹرول بم پھینک رہا تھا۔ دوسری جانب فلسطینی حکام نے کہا کہ جاں بحق ہونے والا فلسطینی نوجوان اپنے دوست کے مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کے پیشِ نظر دبئی حکومت نے عوام کو جدید سہولت سے نواز دیا، خوشخبری جانئے

شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے دبئی حکومت نے دبئی میٹرو لائن کا افتتاح کردیا، اس میگا منصوبے پر2.9 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ دبئی میٹرو لائن کی 15 کلومیٹر طویل پٹری کی توسیع کا افتتاح کر دیا گیا ہے، سات نئے اسٹیشنوں کا یہ میٹرو روٹ ستمبر کے مہینے میں مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور عوام کی آگاہی کیلئے کچھ اہم مشورے دیئے، جانئے تفصیلات

سعودی وزارت صحت نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور عوام کی آگاہی کیلئے کچھ اہم مشورے دیئے ہیں، جس پر عمل کرکے شہری اس جان لیوا وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے دمے کے مریضوں کو متعدی امراض اور کورونا وائرس سے بچانے کے لیے6 اہم اور مفید مشورے دے دیے۔ مزید پڑھیں

غفلت و لاپرواہی کی بد ترین مثال قائم، کورونا کے معمر مریض کی لاش ایک اجنبی خاندان کو تھما دی گئی

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اسپتال انتظامیہ نے غفلت و لاپرواہی کی مثال قائم کردی، کورونا کا شکار معمر مریض کی لاش ایک اجنبی خاندان کو تھما دی جن کا مریض بدستور اسپتال میں زندہ تھا، آنجہانی شخص کے رشتے دار اپنے بزرگ کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھاتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی حکام پر چین کا خوف طاری، فوجیوں پر حیران کن پابندی عائد کردی، جانیے تفصیلات

بھارتی فوجی نے اہلکاروں کو سوشل میڈیا سائٹ فیس بک، انسٹاگرام سمیت89 موبائل ایپلی کیشن ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا اور کہا حکم پرعملدرآمد نہ کرنے والے فوجیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے اہلکاروں پر فیس بک سمیت دیگر کئی ایپلیکشنز کے استعمال کرنے پر پابندی عائد مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کو انتخابات سے پہلے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا، جانیے تفصیلات

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل لگا بڑا جھٹکا، فیس بک نے کمپنی کے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

جہیز میں موٹر سائیکل اور ’اے سی‘ نہ دینا جرم بن گیا، سسرالیوں نے نئی نویلی دلہن قتل کر دی

بھارت میں دلہن کے گھر والوں کی جانب سے جہیز میں موٹر سائیکل اور ’اے سی‘ نہ دینا جرم بن گیا، سسرالیوں نے مبینہ طور پر نئی نویلی دلہن کو زہر دے کر مار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دلخراش واقعہ بھارتی شہر رامپور میں پیش آیا، سسرال والے دلہن کو مزید پڑھیں

سربیا میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلیا

سربیا میں لاک ڈاؤن کے دوبارہ نافذ کرنے کے اعلان پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلیا، انتظامیہ نے جمعہ سے پیر تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک سربیا میں گذشتہ روز صدر کی جانب سے دارالحکومت بلغراد میں 5 سے زیادہ افراد مزید پڑھیں

روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکان, سعودی حکومت نے اہم اقدامات کردیئے، جانیے تفصیلات

سعودی عرب کے ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد الصبان نے امید ظاہر کی ہے کہ غیرملکی کارکنان کی لاگت بڑھ جانے کا فائدہ سعودیوں کو ہوگا اور ان کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ڈاکٹر محمد الصبان کے مطابق 2030 تک بے روزگاری کی شرح 7 فیصد تک لانے کا ہدف پورا ہوجائے مزید پڑھیں

برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد ہو جائیں تیار، برطانوی حکومت نے بڑا اعلان کردیا، جانیے تفصیلات

برطانوی حکومت نے پاکستان میں ویزا اور امیگریشن سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا کہ 27 جولائی سے ویزا درخواست سینٹر میں دوبارہ سروس کا آغاز کردیا جائے گا۔ برطانوی حکام کا کہنا تھا کہ ’ویزا یا امیگریشن حاصل کرنے کے خواہش مند افراد آن لائن درخواستیں بھی جمع کراسکتے مزید پڑھیں