کورونا کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر دینے پر اسپتال بند، مالک سمیت متعدد افراد گرفتار

کورونا وائرس کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر بنگلا دیش میں اسپتال کو بند کرکے اس کے مالک سمیت متعدد ہیلتھ ورکرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے ڈھاکا میں کورونا وائرس منفی کے ہزاروں جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر متعدد ہیلتھ ورکرز کو گرفتار کیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کو اقامے اور ویزے سے متعلق اہم وضاحت دیدی، تفصیلات جانئے

سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اقامے اور ویزے کی مدت ختم ہوجانے کی مشکلات سے دو چار غیر ملکیوں کو جرمانے اور فیس سے استثنیٰ سے متعلق وضاحت کی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سلیمان الیحییٰ نے جرمانے اور فیس سے مستثنیٰ غیر ملکیوں کے مزید پڑھیں

عالمی یومِ آبادی: اس دن کو منانے کا مقصد بڑھتی آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کا شعور پیدا کرنا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں بڑھتی آبادی کی مشکلات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لئے عوام میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔ آج آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع آبادی کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے، رپورٹ

کورونا نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا اور دنیا بھر میں 3 اعشاریہ 8 ٹریلین ڈالرز کا معاشی خسارا رپورٹ ہوا۔ یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن میں ائر لائنز اور سرحدیں بند ہونے مزید پڑھیں

ترک صدر نے آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنےکے حکم نامے پردستخط کردیے

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل عمارت آیا صوفیا کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی اعلیٰ عدالت کونسل آف اسٹیٹ کی جانب سے آیا صوفیا کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے کے حق میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی حکمت عملی ملکی کمزور کا باعث بن رہی ہے، سابق نائب امریکی وزیرخارجہ

سابق نائب امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اس وقت امریکا کو متعدد بین الاقوامی چیلنجز کاسامنا ہے، ٹرمپ کی حکمت عملی ملک کو کمزور کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ٹونی بلنکن جو صدارتی امیدوارجوبائیڈن کے خارجہ پالیسی ایڈوائز بھی ہیں مزید پڑھیں

ریستوران میں شوہر کا بیوی پر بیہمانہ تشدد، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا

چین میں بیوی کو اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھاتا دیکھ کر شوہر آگ بگولہ ہوگیا، اس نے ریستوران میں ہی بیوی اور اس کے دوستوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چینی شہر ہیبائی میں پیش آیا جہاں ایک ریستوان میں بیوی اپنے دو دوستوں مزید پڑھیں

ابوظہبی کے تمام پرائیویٹ اسپتال کورونا فری قرار, اہم خبر آگئی

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا ہاؤس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا ہے کہ امارت کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج ہوگئے ہیں۔ ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

“آیا صوفیہ” میوزیم ہے یا مسجد؟ ترک عدالت کا بڑا فیصلہ آ گیا

ترکی کی ایک اعلیٰ عدالت نے آیا صوفیہ کی عجائب گھرکی حیثیت ختم کرنے کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے جس کے بعد اب اس تاریخی ورثے کے ایک مرتبہ پھر مسجد میں تبدیل ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ ترکی کی اعلیٰ عدالت کونسل آف اسٹیٹ میں کیس چل مزید پڑھیں

اسرائیل مغربی کنارے کو ضم کرنے کا منصوبہ ترک کرے: فرانس

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی زمین کو مغربی کنارے میں ضم کرنے سے گریز کریں۔ فرانسیسی صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایمانوئل میکرون اور بنجمن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں فرانسیسی مزید پڑھیں