خاتون ڈاکٹر چین سے فرار ہو کر امریکہ پہنچ گئی، کورونا وائرس کے حوالے سے دھماکہ خیز انکشافات کر دیئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین سے ایک خاتون ڈاکٹر فرار ہو کر امریکہ پہنچ چکی ہے ۔ اس نے بتایا ہے کہ وہ کورونا کے بارے میں سچ بتانے کیلئے فرار ہوکر امریکہ پہنچی ہیں۔ ہانگ کانگ کی وائرس امراض کی ماہر ڈاکٹر لی منگ یان نے ”فوکس نیوز“کو بتایا ہے کہ وہ پوری مزید پڑھیں

عید پر کیا کچھ بند ہو گا؟ سخت ترین لاک ڈاؤن کا اعلان کب ہونے والا ہے؟ جانیے تفصیلات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی ہدایت پر کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا اینڈ ڈینگی کنٹرول کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں عید الاضحٰی کے ایام میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر غورکیاگیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ عیدالاضحی پر پارک اورتفریحی مقامات بند رہیں گے۔ اسکے علاوہ سکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے اورانتظامی عملے مزید پڑھیں

افغانستان میں طیارہ گر کر تباہ، افسوس ناک خبر آگئی، جانیے مزید تفصیلات میں

افغانستان میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، ابتدائی اطلاعات میں کہا جارہا ہے کہ یہ طیارہ افغان فضائیہ کا تھا، اس طیارے کو امریکی پائلٹ اُڑا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق افغان فضائیہ کا طیارہ A29 Super 2 افغانستان کے صوبے بغلان کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، اس طیارے کو امریکی پائلٹ اُڑا مزید پڑھیں

چینی حکام کورونا کو روک کر دنیا کو تباہی سے بچا سکتے تھے لیکن انہوں نے اسے نہیں روکا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے چین سے متعلق اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ فی الحال چین سے تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات کا نہیں سوچ رہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے بعد سے چین، ایران و دیگر ممالک سے مسلسل تنازعات چل رہے ہیں، چین سے جاری مزید پڑھیں

چھٹیوں پرآئے پاکستانی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اہل خانہ سمیت واپس سعودی عرب پہنچ گئے

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے قبل سعودی عرب سے چھٹیوں پر پاکستان جانے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اب اپنے اہل خانہ کے ہمراہ واپس سعودی عرب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق کوورنا وائرس پھیلنے سے پہلے چھٹیوں پر جانے والے پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی مزید پڑھیں

ناقابل استعمال پرانی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا آسان طریقہ, تفصیلات آگئیں

محکمہ ٹریفک پولیس نے ناقابل استعمال پرانی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا آسان طریقہ بتادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ناقابل استعمال پرانی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرانے کے لیے لازمی ہے کہ تمام ٹریفک چالان ادا کیے گئے ہوں اور گاڑیوں کے ملکیتی کاغذات ایکسپائر نہ مزید پڑھیں

امریکا اور شمالی کوریا کے تعلقات میں بہتری کا امکان, شمالی کوریا نے قدم بڑھا دیا

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کی ہمشیرہ اور ملک کی نامور لیڈر نے کہا ہے کہ ہم امریکا کو دھمکی دینا نہیں چاہتے۔ شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق کم یوجونگ کی ہمشیرہ کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ ہونے والی ایک اور کانفرنس صرف واشنگٹن کے لیے فائدے مند ثابت مزید پڑھیں

پیٹرول ذخیرہ کرنے پر 3 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانہ مقرر، سعودی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا

سعودی عرب میں پیٹرول ذخیرہ کرنے والے 23 پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی گئی، پرانی قیمت پر خریدا ہوا پیٹرول ذخیرہ کر کے نئی قیمت پر فروخت کرنے پر 3 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانہ مقرر ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق پرانی قیمت پر خریدا ہوا پیٹرول نئی قیمت پر فروخت مزید پڑھیں

کھانے پینے کی اشیاء میں بھی کورونا وائرس کا انکشاف، چین سے بری خبر آگئی

چین کے محکمہ کسٹم نے کارروائی کے دوران کیکڑے کی کھیپ میں کورونا وائرس کا سراغ لگایا ہے، جس کے بعد ایکواڈور سے کیکڑے کی درآمد معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین کی کسٹم اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایکواڈور کی تین کمپنیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی کیکڑوں کی کھیپ میں کوروناوائرس مزید پڑھیں

پہلے خلائی مشن کی روانگی مگر کب؟ متحدہ عرب امارات نے اہم خبر سنا دی

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن تعطل کا شکار ہونے کا خطرہ ہے، موسم کی خرابی کی وجہ سے امکان ہے کہ مشن جولائی کے بجائے اگست میں روانہ کیا جائے۔ اماراتی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی تحقیقاتی مشن بدھ 15 جولائی کو مریخ کی طرف روانہ ہوگا تاہم مزید پڑھیں