سعودی حکومت نے اس سال حج کی ادائیگی کے لئے 160 ممالک کے خوش نصیب شہریوں کی ناموں کو حتمی شکل دے دی

 سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں موجود 160 ممالک کے خوش نصیب شہریوں کی ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے اور منتخب ہونے والوں کو جلد اطلاع کردی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حرمین شریفین کے آفیشل ٹویٹر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہے وزارت مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار اقامہ ہولڈرز کو نئی سہولت سے نواز دیا، اہم تفصیلات جانئے

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ شاہی فرمان کے مطابق تمام تارکین وطن کے اقاموں میں توسیع جلد ہی خود کار نظام کے تحت کردی جائے گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ان تمام غیرملکیوں کے اقاموں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹرکے ساتھ یکجتہی پیدا مزید پڑھیں

نیویارک پولیس کا گھیراؤ، مشتعل ہجوم نے جارج فلائیڈ کے طرز پر قتل کرنے کی کوشش

امریکی شہر نیویارک میں سڑک پر جمع ہوئے مجمع کو منتشر کرنے کی کوشش پولیس کو مہنگی پڑگئی، مجمع میں سے ایک شخص نے پولیس افسر کو گردن سے پکڑ کر اسے ہوش و حواس سے بیگانہ کردیا۔ نیویارک پولیس نے برونکس کی ایک سڑک پر جمع افراد کو منتشر کرنے کی کوشش کی تو مزید پڑھیں

سعودی عرب کا امراض قلب کا مرکز دنیا بھر میں دل کی روبوٹ سرجری کرنے والے 5 بڑے سینٹرز میں شامل

سعودی دارالحکومت ریاض میں قائم امراض قلب کا مرکز دنیا بھر میں دل کی روبوٹ سرجری کرنے والے 5 بڑے سینٹرز میں شامل کرلیا گیا، مرکز میں 105 نہایت نازک اور پیچیدہ آپریشنز کیے گئے جن میں 98.2 فیصد تک کامیابی حاصل ہوئی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی میں تاخیر سے متعلق طالبان نے بڑا بیان جاری کردیا، اہم خبر آگئی

ترجمان طالبان سہیل شاہین نے افغان حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کا عمل مذاکرات پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سہیل شاہین نے لکھا کہ مذاکرات میں تاخیر کسی کے مفاد میں نہیں، معاہدے کے تحت تمام مطلوب مزید پڑھیں

شیشہ فراہم کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی، سعودی پولیس بھی حرکت میں آگئی

سعودی پولیس نے قہوہ خانے میں شیشہ فراہم کرنے والی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے عسیر ریجن میونسپلٹی نے کافی شاپ پر کامیاب کارروائی کی اس دوران پتا چلا کہ قہوہ خانے کی انتظامیہ خفیہ طور پر گاہکوں کو شیشہ فراہم کرتی مزید پڑھیں

بھائی سے جھگڑنے کے بعد لڑکی نے خودکشی کرلی، افسوسناک خبر، سب حیرت ذدہ رہ گئے

بھارتی شہر ناگپور میں ایک نوجوان لڑکی نے فون کے لیے بھائی سے جھگڑنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے بڑے شہر ناگپور میں ایک 19 سالہ بہن نے بھائی سے لڑنے کے بعد خود کشی کر لی، بھائی اسے اپنا موبائل فون استعمال کرنے کی مزید پڑھیں

افغانستان میں ایک بار پھر سے سرکاری دفتر کے قریب دھماکا، کئی افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

افغانستان میں ایک بار پھر زوردار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان شہر ایبک میں خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹیکس میں اضافے کے باوجود سونے میں سرمایہ کاری کا رجحان زور پکڑ گیا، وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب میں ٹیکس میں اضافے کے باوجود سونے میں سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی سعودی شہریوں کی بڑی تعداد نے سونا خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی بحران کے دنوں میں اور سعودی عرب میں مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی کورونا کے مریضوں کو خاص ہدایات جاری، مل گیا بڑا ریلیف

کورونا مریض کی صحت یابی کے بعد ڈیوٹی پر آنے کا انحصار میڈیکل ٹیم کی رائے پر ہوگا، سعودی حکومت نے خاص ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی حکومت نے کورونا کے حوالے سے اپنے شہریوں کو ضروری ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی حکومت نے عوام کو آگاہ کیاکہ کورونا وائرس سے متاثرہ شخص ڈاکٹروں کی مزید پڑھیں