دو برس سے کم عمر کے بچوں کو حفاظتی ماسک نہ پہنایا جائے، سعودی وزارت صحت کا حیران کن بیان جاری

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے ایسے دو زمروں کا تعین کیا ہے جنہیں حفاظتی ماسک استعمال کرنا ضروری نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر العبد العالی کا کہنا ہے کہ دو زمرے ایسے میں جن سے تعلق رکھنے والوں کو ڈاکٹرز کی جانب سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے دوران بھوک اور غذائی قلت کا بحران شدت اختیار کر گیا، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ نے کورونا وبا کے دوران بھوک اور غذائی قلت کے بحران کو ابتر قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے کورونا وبا سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کرونا وبا سے دنیا بھر میں بھوک اور غذائی مزید پڑھیں

اوپیک پلس معاہدے کی مکمل پابندی کا عزم، سعودی عرب اورعراق کے وزرائے پٹرولیم کا اعادہ

سعودی عرب اور عراق کے وزرائے پٹرولیم نے اوپیک پلس معاہدے کی مکمل پابندی کے عزم کا اعادہ کیا ہے، جس سے منڈی میں استحکام اور توازن پیدا ہوگا۔ عراق اور نائجیریا کے وزرائے پٹرولیم نے سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطے کیے اور اطمینان دلایا ہے کہ عراق اور نائجیریا مزید پڑھیں

کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیابی، بھوٹان سے اچھی خبر آگئی

بھوٹان میں کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پالیا گیا، اب تک مجموعی طور پر82 کیسز میں سے 76 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، صحت یاب ہونے کی شرح 90فیصد سے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوویڈ 19 کی وبا 2019 کے آخر میں پھیلی لیکن ایسی علامات موجود ہیں کہ اس کے کچھ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اورعرب دنیا کا پہلا مریخ مشن ملتوی کیوں کیا گیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات اور عرب دنیا کا پہلا مریخ مشن ملتوی کردیا گیا، مشن بدھ کی شب 12 بجے روانہ کیا جانا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث اسے ملتوی کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کا پہلا مریخ مشن موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا، یہ عرب مزید پڑھیں

روس سے اچھی خبر آگئی، کورونا ویکسین تیار

کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے سائنسدانوں نے کوششیں تیز کر دی ہیں اور اسی سلسلے میں روس کی سیکنوو یونیورسٹی میں اینٹی کورونا ویکسین کے طبی تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، سائنسدان اس وبا سے نمٹنے مزید پڑھیں

دوسروں کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے بھارت کو ایران نے بڑا دھچکا دے دیا، جانیے تفصیلات

خطے میں پڑوسی ممالک کے ساتھ مسائل پیدا کرنے والے ملک بھارت کو بڑا دھچکا لگا ہے، ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل منصوبے سے الگ کر دیا ہے، بھارت کی جانب سے فنڈز کی تاخیر کے باعث مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے نئی تباہی؟ اسپتالوں میں سخت حکمت عملی کی ضرورت، طبی ماہرین نے خبردار کردیا

برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر سے ایک لاکھ سے زائد افراد مارے جائیں گے، اسپتالوں میں سخت حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا ماننا ہے کہ برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر موسم سرما میں آئے گی، جس کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایک مسافر طیارے کے بیت الخلا میں بم، حکام میں کھلبلی مچ گئی

برطانیہ میں ایک مسافر طیارے کے بیت الخلا میں بم کی اطلاع ملنے پر حکام میں کھلبلی مچ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولینڈ کے شہر کراکو سے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن جانے والی ایک پرواز کو اس وقت لندن کے اسٹین سٹیڈ ایئرپورٹ اتار لیا گیا جب اس کے ٹوائلٹ سے بم کی اطلاع مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن نہ کرنے سے امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاؤسی (Dr. Anthony Fauci) نے امریکہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کا ذمہ دار لاک ڈاؤن نہ کرنے کو قرار دیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈاکٹر انتھونی فاؤسی ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ مزید پڑھیں