چھوٹی سی بات پر طالب علم کی خودکشی، لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی

بھارت میں ان دنوں خود کشی کا رجحان کافی حد تک بڑھنے لگا ہے، خصوصاً نوجوان نسل چھوٹی چھوٹی باتوں کو جواز بنا کر اپنی جان لینے کے درپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں بارہویں جماعت کے طالب علم نے فیل ہونے کے بعد خود کو گولی مارکر مزید پڑھیں

لاکھوں کی جعلسازی کرنے والا گروہ گرفتار، سعودی پولیس نے بڑی کاروائی کر دی

سعودی عرب میں لاکھوں کی جعلسازی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان لوگوں کو جھانسہ دے کر روزانہ 20 ہزار ریال کما رہے تھے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ریاض پولیس نے مختلف جھانسہ دینے والے پیغامات کے ذریعے لوگوں سے رقمیں ہتھیانے والے 8 رکنی ایشیائی گروہ کو گرفتار مزید پڑھیں

غیر ملکی طلبا و طالبات کی امریکہ سے بے دخلی کا فیصلہ واپس، ٹرمپ حکومت نے ہار تسلیم کرلی

ٹرمپ انتظامیہ نے آن لائن کلاسز لینے والے والے طلبا و طالبات کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا. فیصلے سے لاکھوں غیر ملکی طلبا کی ملک بدری کا خطرہ ٹل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ حکومت کو علم دشمن اقدام کو واپس لینا پڑگیا، ٹرمپ انتظامیہ نے غیرملکی طلبا کو مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے پی آئی اے کا روز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے خواہاں

قومی ائیرلائن کے اثاثوں کی خریداری میں امریکی صدر بھی کود پڑے۔ قومی ایئر لائن کے مینجنگ ڈائریکٹر انویسٹمنٹس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےماضی میں روز ویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس میں ایم ڈی پی آئی اے انویسٹمنٹس کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ مزید پڑھیں

نریندر مودی کا سیکیورٹی عملہ 5 بار تبدیل، کس کا خطرہ اور کیا ہیں وجوہات ؟ اہم خبر آگئی

گزشتہ 6 ماہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سیکیورٹی عملہ 5 بار تبدیل کیا جا چُکا ہے، آخر وجوہات کیا ہیں اور کس کا خطرہ ہے؟۔ اندرونی بغاوت کا بھی خطرہ ہے اور بیرون محاذ بھی کُھل چکے ہیں۔  ایک دور میں ایران بھی بھارت کے اہم ساتھی سمجھا جاتا تھا۔ وقت گزرنے کے مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور سبکی کا سامنا، اپنا ہی حکم واپس لینا پڑ گیا

ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی طلبہ کوجبری وطن بھیجنے کا حکم واپس لینا پڑگیا۔ گزشتہ ہفتے ٹرمپ انتظامیہ نےاعلان کیا تھا کہ امریکا میں زیر تعلیم ایسے تمام غیر ملکی طلبہ کو ملک چھوڑنا پڑے گا جن کی کلاسیں کورونا وبا کی وجہ سے آن لائن ہورہی ہیں۔ احکامات پر عمل نہ کرنے والے طلبہ مزید پڑھیں

امریکی نیول بیس پر بحری جہاز میں خوفناک آگ، درجنوں افراد زخمی، دوسرے روز بھی قابو نا پایا جا سکا

امریکی بحریہ کا جنگی بحری جہاز بون ہوم رچرڈ مسلسل دوسرے روز بھی آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں ہے۔ اب تک اس آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو چکے ہیں مذکورہ جہاز کیلی فورنیا میں سان ڈیاگو کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی شہر سان ڈیاگو مزید پڑھیں

تمام تارکینِ وطن کے اقاموں میں توسیع کا فیصلہ، سعودی حکومت کا اہم بیان جاری

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ شاہی فرمان کے مطابق تمام تارکین وطن کے اقاموں میں توسیع جلد ہی خود کار نظام کے تحت کردی جائے گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ان تمام غیرملکیوں کے اقاموں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹرکے ساتھ یکجتہی پیدا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانوی حکومت کا فیس ماسک سے متعلق اہم بیان جاری، جانیے تفصیلات

برطانیہ میں کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک پہننے کے حوالے سے نیا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت نے دکانوں کے اندر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے، دکانوں میں ماسک پہننے کی پابندی کا اطلاق 24 جولائی سے ہوگا۔ مزید پڑھیں

بھارت میں انسانیت مرگئی، وحشی دوستوں نے اپنے ہی دوست کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے

بھارتی ریاست اتر پردیش میں چار شقی القلب دوستوں نے ایک دوست کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر میرٹھ کے علاقے کنکر کھیڑا میں چار دوستوں نے اپنے ہی دوست کو گھر سے لے جا کر پرانی رنجش کی وجہ سے جان سے مار دیا اور پھر اس مزید پڑھیں