چین کا ہانگ کانگ کے مسئلے پر امریکا کو کرارا جواب

چین نے ہانگ کانگ کے حوالے سے امریکی کانگریس سے ایکٹ کی منظوری کو مسترد کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ اگر امریکا نے اپنے غلط فیصلے پر اصرار کیا تو چین مؤثر جواب دے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب جاری بیان کے مطابق ترجمان ہووا چنیونگ نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کی بھتیجی کا بھی چچا سے مستعفیٰ ہونے کا بڑا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے بھی اُن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر کی بھتیجی ان کے خلاف کتاب بھی لکھ چکی ہیں جس میں ان سے متعلق بہت سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ میری ٹرمپ نے چچا ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا اور خود پسند شخص قرار دینے مزید پڑھیں

ایران نے بھارت کو چاہ بہار منصوبے سے باہر کرنے کے بعد سی پیک کی حمایت کر دی

بھارت کو چاہ بہار کے اہم منصوبے سے الگ کرنے کے بعد ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے ( بی آر آئی) کی حمایت کردی۔ گوادر بندرگاہ توڑنے کا منصوبہ فلاپ کرنے کے بعد ایران سی پیک کا بھی پارٹنر بن گیا، ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی مزید پڑھیں

گاڑی چلائیں خوب تیز ورنہ ادا کرنا پڑے گا بھاری جرمانہ، ابوظبی کیجانب سے نئی وارننگ جاری

ابوظبی میں اب گاڑی کم رفتار سے چلانے پر بھی جرمانہ ہو گا۔ ابوظبی پولیس کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ جو ڈرائیور بائیں لین یا سپیڈ لین میں سست رفتاری سے گاڑی چلاتے ہیں، ان پر چار سو درہم کا جرمانہ عائد ہو گا۔ اس کی وجہ یہ ہےکہ پیچھے سے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں زندگی معمول کی جانب لوٹنے لگی، تفریحی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

کورونا کے باعث خوف کے بادل چھٹنے لگے، سعودی عرب میں زندگی معمول کی جانب لوٹنے لگی سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے تفریحی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے کورونا وبا کی وجہ سے تعطل کا شکار تفریحی مزید پڑھیں

ایرانی بندرگاہ پر کھڑے7 بحری جہازوں میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پایا

ایران کی بندرگاہ پر کھڑے سات بحری جہازوں میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے طویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا ،آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔ ملک کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں آگ لگنے سے سات بحری جہاز جل گئے۔ جہازوں سے اٹھتا سیاہ دھواں دور تک کے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کی کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش، وزیر خارجہ سے رپورٹ طلب

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ایوا ن نمائندگان کو کمیٹی کی جانب سے محکمہ خارجہ، غیرملکی آپریشنز اور دیگر پروگراموں سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی جس میں مقبوضہ مزید پڑھیں

افغان امن عمل کے تحت امریکا نے افغانستان میں 5 امریکی فوجی اڈے خالی کردیئے

امریکا نے امن عمل کے تحت افغانستان میں 5 امریکی فوجی اڈے خالی کردیے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کے پانچ فوجی اڈے خالی کیے جاچکے ہیں، امریکی فوج کی تعداد8ہزار کے درمیان ہی رہے گی۔ پینٹاگون کے مطابق امریکی فوج کے 5فوجی اڈے افغان مزید پڑھیں

امریکا کا نیا امیگریشن ایکٹ سے متعلق بڑا اعلان، صدر ٹرمپ نے بڑی خبر سنادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد نیا امیگریشن ایکٹ لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں نیا امیگریشن ایکٹ لایا جا رہا ہے، بہت جلد امیگریشن ایکٹ پر دستخط کرنے جا رہا ہوں۔ ٹرمپ نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

کاروباری حضرات کے لیے بڑا ریلیف، سعودی حکام کا اہم قدم، جانیے تفصیلات

کورونا وائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب نے کاروباروں کو اجازت دی ہے کہ وہ قرضوں کی ادائیگی ایک سال تاخیر سے کریں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کو وِڈ 19 کی وبا سے متاثر ہونے والے کاروباروں کے لیے بڑی سہولت دے دی ہے، کرونا کی عالمگیر وبا سے کاروباروں پر پڑنے والے مزید پڑھیں