سعودی عرب کو تقسیم کرنے کی سازش بے نقاب، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

سعودی عرب کے خلاف سازشوں میں پیش پیش قطری قیادت اور لیبیا کے سابق مرد آہن کرنل معمر قذافی کی ایک نئی سازشی ریکارڈنگ لیک ہوئی ہے جس سے پتا چلا ہے کہ قذافی اور قطری لیڈر مل کر سعودی عرب کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتے تھے۔ العربیہ چینل کی رپورٹ کے مطابق قطر مزید پڑھیں

ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ، ایران نے بڑا قدم اٹھالیا

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کر دیا جبکہ بیجنگ اور تہران کے درمیان 600 ارب ڈالر کے منصوبوں پر گفت و شنید جاری ہے۔ انڈیا سے فنڈ ملنے نہ ملنے پر چار سال قبل ایران اور بھارت کے درمیان مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید طریقہ، ترکی نے اچھی خبر سنادی

ترکی کے طلباء نے کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے انتہائی جدید طریقہ تلاش کرلیا صرف مخصوص آواز کی مدد سے متاثرہ شخص کی نشاندہی ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی ایک یونیورسٹی نے اسٹیتھو اسکوپ کے ذریعے ایک مخصوص آواز سننے پر کورونا وائرس کا پتہ چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بوغازیشی یونیورسٹی مزید پڑھیں

بچوں کے اغوا کی روک تھام، امریکا اور پاکستان کے درمیان بین الاقوامی سطح پر معاہدہ طے

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان بین الاقوامی سطح پر بچوں کے اغوا کی روک تھام کے لیے ایک قانونی فریم ورک پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ انٹرنیشنل پیرنٹل چائلڈ ابڈکشن (بین الاقوامی والدین کے بچوں کے اٖغوا) میں کسی بچے کو اس کے ملک سے باہر نکالنا مزید پڑھیں

امریکا میں احتجاج، مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں، نیویارک پولیس چیف سمیت چار اہلکار زخمی

امریکا میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے چیف سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے۔ نیویارک کے بروک لین بریج پر پولیس کے حق اور مخالفت میں ہونے والے احتجاج کے مظاہرین آپس میں جھگڑ پڑے، پولیس نے مداخلت کی تو مظاہرین کے ساتھ تصادم میں نیو یارک مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلانے والوں کو دھمکی، متحدہ عرب امارات نے بڑا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلانے والوں کو احتساب کی دھمکی دے دی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق انور قرقاش نے کہا کہ ’ایسا نہیں ہوسکتا ہے کہ ہماری عرب دنیا اور اس کے دارالحکومتوں کو طشتری میں رکھ کر علاقائی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش، برطانیہ نے بڑا الزام عائد کردیا

برطانیہ کا کہنا ہے کہ روس COVID-19 ویکسین کا ڈیٹا ہیک کرنے اور چوری کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے نیشنل سائبر سیکورٹی سینٹر (این سی ایس سی) نے جمعرات کو کہا کہ روسی ریاست کے حمایت یافتہ ہیکرز دنیا بھر کے تعلیمی اور دوا ساز اداروں سے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ نور ولی محسود پرنئی پابندیاں عائد، اقوام متحدہ کا اہم اعلان جاری

اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود پرپابندیاں عائد کردیں اور ان کے اثاثے بھی منجمد کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی رہنما نور ولی محسود پرپابندیاں عائدکردیں، پابندیاں القاعدہ سے تعلق پر کی بنیاد پر لگائی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے جس پل کا جون میں افتتاح کیا، جولائی میں وہی پل ٹوٹ گیا، جانیے تفصیلات

رواں سال جون میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جس پل کا افتتاح کیا وہ پل ایک ماہ بھی نہ چل سکا، دو ارب 64 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے ولا پل ایک ہی بارش میں بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جس پُل مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانیہ میں زیر تعلیم انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کا حکومت سے اہم مطالبہ، جانیے تفصیلات

رطانیہ میں زیر تعلیم انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس نے کورونا وائرس کی وبا کی صورت حال میں مطالبہ کیا ہے کہ ان کی فیسیں منجمد کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن میں بھی برطانوی یونی ورسٹی نے انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس سے فیسوں کا مطالبہ کر دیا ہے، دوسری طرف جانب طلبہ نے شکوہ کیا ہے کہ لاک مزید پڑھیں