سعودی فرماں روا شاہ سلمان شدید بیمار، فی الفور اسپتال منتقل۔۔۔ خطے میں خاموشی طاری

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو علیل ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی العربیہ کے مطابق شاہ سلمان کو پتے کی سوزش کی تکلیف ہوئی جس کے بعد پیر کی صبح انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں مزید پڑھیں

امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کو دعاؤں کی اشد ضرورت، آپریشن سے متعلق تفصیلات عیاں

کویت کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کا اتوار کے روز آپریشن ہوا جو کامیاب رہا۔ کویت کے امیر کے دفتر اور سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کے امیر کو ہفتے کے روز طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں آج ڈاکٹرز نے اُن مزید پڑھیں

سعودی حکومت کیجانب سے رواں سال حج کی ادائیگی سے متعلق خوشخبری، انتظار ہوا اختتام پذیر

حج سیکیورٹی فورس کمانڈر کا کہنا ہےکہ سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف ملکوں کے شہری محدود تعداد میں حج ادا کریں گے اور اس دوران سعودی یا غیرملکیوں کو بغیراجازت حج مقامات پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مکہ کے مزید پڑھیں

واشنگٹن میں ہر سو بے چینی پھیل گئی، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ افراد زخمی

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کولمبیا ہائیٹس میں پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

طیب اردوان کا تاریخی اہمیت کے حامل آیا صوفیہ کا دورہ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کے حامل آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد آج دورہ کیا۔ رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کا اچانک دورہ کیا اور مسجد کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ آیا صوفیہ مسجد میں 24 جولائی بروز جمعہ سے باقاعدہ پنج وقتہ نماز ادا کی مزید پڑھیں

مون سون بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، 221 افراد جانبحق

جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 221 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ بھارت کے شمال مشرقی علاقے شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جہاں اب تک موجودہ بارشوں سے 79 افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں

جنرل سلیمانی کا قتل سے متعلق اہم پیشرفت، ایران سے بڑی خبر آگئی

ایران کے وزیر جارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان کے مزید پڑھیں

84 سالہ شخص کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دے دیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک 84 سالہ بزرگ کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دے دیا، سپریم کورٹ نے بچے کے باپ کا پتا لگانے کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کا حکم دے دیا۔ سنہ 2012 میں بزرگ شہری پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ مزید پڑھیں

4 فلیٹس کے مالک گداگر خاتون کو کی بہو نے قتل کردیا

بھارت میں ایک گداگر خاتون کو ان کی بہو نے قتل کردیا، قتل کی وجہ وہ 4 فلیٹس بنے جو گداگر خاتون کی ملکیت تھے اور بہو انہیں ہتھیانا چاہتی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کا واقعہ ممبئی میں پیش آیا، بہو انجنا اپنی 70 سالہ ساس کو شدید زخمی حالت میں لے کر مزید پڑھیں

پُر تشدد گیم نے کیسے ہستے بستے گھر کو اُجاڑ دیا؟ سعودی حکومت حیران و پریشان

سعودی عرب میں دو روز قبل چار بہنوں اور ایک بھائی کے اجتماعی قتل کی واردات پولیس کیلئے معمہ بنی ہوئی ہے، خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ مقتولین کسی کمپیوٹر گیم سے متاثر تھے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی ریجن کے شہر الاحسا میں بدھ کو ہونے والی اجتماعی قتل کی واردات مزید پڑھیں