سعودی شاہ سلمان صحتیابی کے بعد سب سے پہلے حجاج کرام کے لئے فکرمند

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحتیابی کے بعد ان کی پہلی سرکاری مصروفیت سامنے آگئی۔ خادم الحرمین الشریفین نے سعودی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی صدارت کابینہ کا ورچوئل اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کورونا کی وبا کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات، فریضہ حج کی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار کا مسلمانوں کے لئے اہم اعلان

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے تو پہلے روز ہی مسلمانوں پر عائد پابندیوں کاخاتمہ کریں گے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ وہ مسلمان ممالک پر عائد کی گئی صدر ٹرمپ کی پابندیوں کا خاتمہ صدربننے کے پہلے روز ہی کردیں گے۔ انہوں نے کہا وہ مزید پڑھیں

امریکہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی وارننگ جاری

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق الاسکا کے جنوبی شہر شیگنک میں 7.8 کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی گہرائی 10 کلو میٹر تک تھی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم کے مطابق اگلے چند گھنٹوں میں الاسکا کے ساحل ساتھ ملنے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ

سعودی حکومت کا عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ سعودی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا مزید پڑھیں

امیرعرب ریاستیں قرض لینے کے دہانے پہنچ گئے

کورونا وائرس کی وبا نے جہاں دنیا بھر میں صحت کے حوالے سے ہنگامی حالت پیدا کی وہیں اس کے اثرات سے معیشتیں بھی لڑکھڑا کر رہ گئی ہیں، حتیٰ کہ وہ عرب ممالک جنھیں ہمیشہ امیر ریاستوں کے طور پر دیکھا جاتا تھا، اب قرض مانگنے کی نہج پر آ پہنچے ہیں۔ دنیا بھر مزید پڑھیں

نوبل انعام کی روایتی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان

نوبیل فاؤنڈیشن نے رواں برس نوبیل انعام کی روایتی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹرنوبیل فاؤنڈیشن لارس ہیکنسٹین کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے رواں برس نوبیل انعام کی دسمبر میں ہونے والی روایتی تقریب نہیں ہوگی۔ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر کا مزید کہنا ہے کہ وبا کی مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اسپتال میں داخل، پوری دُنیا میں تشویش کی لہر، حیران کُن صورتحال پیدا ہوگئی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے اسپتال داخل ہوتے ہی تیل کی عالمی منڈیوں میں تشویش کی لہر پیدا ہوگئی۔  سعودی فرمانروا تیل کی عالمی منڈیوں میں اس لیے اہمیت کے حامل سمجھے جاتے ہیں کیونکہ وہ گزشتہ کوئی سالوں سے اس ملک کی حکمرانی کر رہے ہیں جو ملک سب سے زیادہ خام تیل کو مزید پڑھیں

پورے ملک میں ایک بار پھر سے لاک ڈاؤن کا اعلان، بڑی خبر نے سب کو چونکا دیا

کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کو کنٹرول کرنے لئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمانی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن 25 جولائی سے 8 اگست تک جاری رہے گا۔ جس میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان، سعودی حکام نے اہم خبر سنادی

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے امسال سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین کے لیے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے مطابق سرکاری ملازمین کی مزید پڑھیں

قتل کی خوفناک واردات: معمولی تنازعے پر دوست کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا

بھارتی پولیس نے نوجوان کے قتل کا معمہ حل کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں قتل کی خوفناک واردات پیش آئی، جہاں دوستوں نے ہی معمولی تنازعے پر دوست کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہلی کے علاقے کرشنا نگر میں مزید پڑھیں