افغانستان کے صوبے ہرات میں فضائی بمباری، 20 افراد موت کے گھاٹ اتر گئے

افغانستان کے صوبے ہرات میں افغان فورسز کی فضائی بمباری سے 20 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں عام شہریوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 8 عام شہری جاں بحق ہوئے جب کہ فضائی بمباری کے نتیجے میں 25 مزید پڑھیں

ٹرمپ نےغیر قانونی تارکین وطن سے متعلق اہم حکم نامے پر دستخط کردیئے

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت انہیں رواں سال ہونے والی مردم شماری میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ ٹرمپ کی جانب سے حکم نامے پر دستخط کے بعد اب غیر قانونی طور پر امریکا منتقل افراد مردم شماری میں مزید پڑھیں

افسوناک خبر، بھتیجی کو ہراساں کرنے والوں کی پولیس سے شکایت پر صحافی کو قتل کر دیا

بھارت میں ایک صحافی کو اپنی بھتیجی کو ہراساں کرنے والوں کی پولیس سے شکایت کرنے پرگولی مار دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں پیش آیا جہاں ایک 35 سالہ صحافی وکرم جوشی کو دن دیہاڑے سر میں گولی مار دی گئی۔ واقعے کی مزید پڑھیں

بھارت کے بعد چین اورامریکہ آمنے سامنے، کون سے ممالک چین اور کون سے امریکہ کا ساتھ دینے والے ہیں؟ تشویشناک اطلاعات

امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ امریکہ نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ ہوسٹن میں چینی قونصل خانہ خالی کر دیا جائے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ا مریکہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ تین دن میں ہوسٹن میں موجود اپنا قونصل خانہ بند کرے۔  چین نے اس مزید پڑھیں

برطانیہ نے ہانگ کانگ سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہ کی تو اسے نتائج بھگتنا ہوںگے، چین نے وارننگ جاری کردی

چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر برطانیہ نے ہانگ کانگ سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہ کی تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ برطانوی میڈیا کا بتانا مزید پڑھیں

گائے چوری کا الزام، بھارتی انتہا پسندوں نے تین بنگالی شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے علم بردار بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ انتہا پسندوں کی بدسلوکی کم نہ ہوسکی اور ریاست آسام میں انتہا پسند مشتعل ہجوم نے تین بنگالی شہریوں کو گائے چوری کرنے کے الزام میں تشدد کر کے مار ڈالا۔ بنگالی شہریوں کی ہلاکت کا واقعہ آسام کے جنوبی ضلع مزید پڑھیں

وزٹ ویزہ کی اقامہ میں تبدیلی ممکن؟ سعودی حکام نے اہم بیان جاری کردیا، جانیے تفصیلات

سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ ایسی کوئی صورت نہیں کہ قانونی طور پر وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے اقامہ حاصل کیا جائے، وزٹ ویزے کو اقامہ میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی صورت نہیں کہ قانونی طور پر وزٹ ویزے مزید پڑھیں

ٹریفک قانون کی معمولی خلاف ورزی، 22 ہزار جرمانہ عائد، اہم ترین خبر آگئی

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں ٹریفک قانون کی معمولی خلاف ورزی پر رواں سال کے 6 ماہ میں 22 ہزار ڈرائیورز پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی کے محکمہ ٹریفک نے رواں ماہ کے ابتدائی 6 ماہ کے اعداد و شمار جاری کیے جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

امریکا کا چینی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم، چین بھی میدان میں آگیا، بیان جاری

امریکا نے ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں قائم چینی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا، چین نے امریکی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین امریکا کے غیرمنصفانہ اور اشتعال انگیز مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بھی پٹرول بحران، سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو کفایت شعاری کا حکم

سعودی عرب میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو پیٹرول کفایت شعاری سے استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اس حوالے سے شاہی فرمان بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو پیٹرول کفایت شعاری سے استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے، وزارت توانائی کے مزید پڑھیں