بھارت میں لوگوں نے ‘کورونا دیوی’ اور ‘کورونا مائی’ کی پوجا کرنا شروع کر دی

بھارت کا شمار کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں کیا جا رہا ہے اور یہاں کے لوگ وائرس کے خاتمے کے لیے عجیب و غریب حکمت عملی اپنا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں خواتین کے ایک گروہ نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایک انوکھی حکمت عملی مزید پڑھیں

امریکا اور چین کی کشیدگی میں اضافہ، چینی قونصل خانہ بند کر کے بھی امریکا کو اطمینان نہیں ہوا، جانیے تفصیلات

 امریکہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کر دے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے اس فیصلے پر چینی سیاسی اقدامات نے اکسایا ہے۔امریکہ کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ‘امریکہ کی انٹیلیکچؤل پراپرٹی کا تحفظ کرنا ہے۔’ خصوصی رپورٹ مزید پڑھیں

اب دُبئی جانا آسان نہ رہا، یو اے ای جانے والے پاکستانیوں پر کَڑی شرط عائد کر دی گئی، جانیے تفصیلات

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مسافروں پر کڑی شرط عائد کر دی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق امارات واپس آنے والوں کے لیے امارات سے منظور شدہ طبی ادارے سے کورونا کے پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ حاصل کرنا ہو گی۔ اگر یہ رپورٹ منفی آئے گی تبھی امارات جانے مزید پڑھیں

بھارت کو بڑی مات، امریکی رپورٹ میں دل خوش کر دینے والے انکشافات سامنے آگئے، جانیے تفصیلات

ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری ہوئی ہے، سب سے زیادہ مؤثر اقدامات پر امریکی ادارے nuclear threat initiative نے پاکستان کی درجہ بندی میں 7 پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔ این ٹی آئی انڈیکس کے مطابق ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق پاکستان کے مزید پڑھیں

کویت میں زیرِ علاج امیرِ کو بیرونِ ملک کیوں بھیجا جارہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح اپنے مکمل علاج کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق طبی ٹیم کے مشورے پر 91 سالہ امیر کویت مکمل علاج کیلئے امریکا گئے ہیں۔ شیخ صباح الاحمد الصباح کا اتوار کو ملک میں ایک آپریشن بھی ہوا ہے، امیر کویت کی غیر موجودگی میں قانون کے مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں مسجد الحرام سے متعلق بڑا فیصلہ، سعودی حکومت نے عوام کو آگاہ کردیا

سعودی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے دنوں میں مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی، جن کے پاس داخلے کا اجازت نامہ ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بارعالمی رہنما جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے

کوروناکے باعث اقوام متحدہ کی پچھہتر سال کی تاریخ میں پہلی بار عالمی رہنما اس سال جنرل اسمبلی کے سالانہ اجتماع کے لیے نیویارک نہیں آئیں گے۔ عالمی رہنما ستمبر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی بجائے ویڈیو پیغام بھیجیں گے۔ عالمی وبا کورونا کے سبب اقوام متحدہ کا اجلاس کھٹائی میں پڑ گیا مزید پڑھیں

عوام کو ٹیکس سے متعلق مل گیا بڑا ریلیف، سعودی وزارت خارجہ کا اہم اعلان آگیا

سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے فی الوقت شہریوں پر انکم ٹیکس لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس نا لگانے کے ارادے کا اعلان سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کورونا کی وبائی صورتحال سے نمٹنے کےلیے تیار کی گئی مزید پڑھیں

شام ميں پارليمانی انتخابات، بشارالاسد ایک بار پھر بازی لے گیا

شام میں کامیاب الیکشن کے انعقاد کے بعد نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ برسراقتدار جماعت قومی اتحاد نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے میدان مار لیا ہے۔ شام میں دو ہزار گیارہ کے بحران کے بعد سے اب تک تیسری بار پارلیمانی انتخابات کرائے گئے۔ شام ميں پارليمانی انتخابات میں حکمران جماعت سرخرو مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے بےروزگار افراد کیلئے خصوصی پروگرام تشکیل دیدیا، خوشخبری جانئے

سعودی عرب میں سماجی فروغ بینک نے روزگار سے محروم سعودیوں کے لیے چھوٹے کاروبار چلانے کے لیے پچاس ہزار ریال تک کے قرضے فراہم کرنے کی شرائط جاری کیں ہیں۔ یہ فنڈ سعودی عرب کے ایسے شہریوں کو دیا جائے گا جو کسی نہ کسی پیشے یا ہنر میں دسترس رکھتے ہوں اور اپنا مزید پڑھیں