ہتھیاروں کی جنگ اب خلا میں بھی پہنچ گئی، روس کا خطرناک تجربہ، عالمی دنیا میں بڑی ہلچل

زمین پر تو مختلف ممالک میں ہتھیاروں کی دوڑ جاری تھی لیکن اب روس نے ایسے خطرناک ہتھیار کا تجربہ کر لیا ہے کہ اس دوڑ کو خلاء میں بھی پہنچا دیا ہے۔ گزشتہ دنوں روس نے کامیابی سے اینٹی سیٹلائٹ ہتھیارلانچ کیا اور اسے مدار میں پہنچا دیا۔ اس ہتھیار کے ذریعے سیٹلائٹس کو مزید پڑھیں

آیا صوفیہ کے بعد اگلی منزل، ترک صدر کے بیان نے اسرائیل کے رونگڑے کھڑے کر دیے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آیا صوفیہ کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے۔  اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ 86 سال بعد آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے، جسے ہم مزید پڑھیں

آیا صوفیہ سے ترک صدر رجب طیب اردگان کی خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت سنیے

ترکی کی تاریخی جامعہ مسجد آیا صوفیہ میں آج نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی، 86 برس میں یہ پہلا موقع تھا، جب اس تاریخی مسجد میں نماز ادا کی گئی۔ نماز کی ادائیگی کے وقت دنیا بھر کے مسلمان انتہائی جذباتی نظر آئے، مسجد کے اندر اور باہر بھی انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے کو مزید پڑھیں

امریکا نے بھارت کو چین سے متعلق اہم مشورہ دے دیا، حیران کن موڑ پر کھڑا کردینے والی خبر آگئی

ممالک کی ضروریات اور انکے جغرافیائی حالات کے پیش نظر مجموعی عالمی حالات بھی بدلتے رہتے ہیں، حال ہی میں امریکہ نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ انتہائی گہرے تجارتی تعلقات اور اس پر انحصار سے گریز کرے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کے اور چین کے درمیان بڑھتی مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر خاتون سبزی فروش منظرعام پر، اس کے ساتھ کیا ہوا؟ سماجی ناانصافی کا پول کھول دینے والی خبر

انڈین شہر اندور میں سبزی فروش خاتون پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ رئیسہ انصاری کی جانب سے شہر کے میونسپل کارپوریشن کے خلاف انگریزی میں احتجاج کیا گیا سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ۔ بھارتی ویب سائٹ ’ این ڈی ٹی وی ‘ کے مطابق بھارتی شہر اندور سے تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں

عمان جانے والے پاکستانیوں کے لیے عمانی حکومت کا اہم حکم نامہ جاری

عمانی حکومت نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی، جس میں پاکستانیوں کا داخلہ عمانی سفارتخانے کے خصوصی پرمٹ سے مشروط کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں کورونا سے بچاو کیلئے حفاظتی انتظامات مزید سخت کردیئے اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو بھی عمان حکومت کی نئی ٹریول ایڈوائزری مزید پڑھیں

ترکی: آیا صوفیا مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کا آغاز

آیا صوفیا مسجد میں آٹھ دہائیوں بعد آج سے باضابطہ باجماعت نماز کا آغاز ہوگا، ترک صدر طیب اردوان بھی نماز جمعہ آیا صوفیا میں ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تاریخی فیصلے کے بعد تاریخی دن آگیا ، چھیاسی سال بعد آیا صوفیا مسجد میں نمازوں کی باقاعدہ ادائیگی کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا وطن واپس آنے والوں کے لئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

سعودی عرب کا وطن واپس آنے والوں کے لئے سرحدیں کھولنے کا اعلان کریا۔ سعودی عرب نے شہریوں کی واپسی کے لیے کویت اور بحرین کے ساتھ سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق کویت میں سعودی سفارت خانے نے کہا ہے کہ کویت میں رہ جانے والے شہریوں اور ان مزید پڑھیں

چین اورامریکا کے درمیان کشیدگی نئی منزل اختیارکرگئی، قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا

چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا اور چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی حکومت کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے بعد چین کے برطانیہ اور امریکا کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان عالمی اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ دونوں عالمی رہنمائوں کے درمیان بات چیت ٹیلی فون پر ہوئی۔ امریکی صدر نے سعودی ولی عہد کو فون کیا تھا۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے فون پر ولی مزید پڑھیں