جرمنی میں طیارہ گر کر تباہ، خطے میں خوف و ہراس پھیل گیا

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں طیارہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برلن میں چھوٹا طیارہ اپارٹمنٹ کی عمارت پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد عمارت کی بالائی منزل پر آگ مزید پڑھیں

امریکا نے چین کی ایسی شخصیت کو گرفتارکرلیا کہ چائنہ غصہ سے انتہائی قدم تک اٹھا سکتا ہے، اہم ترین خبر آگئی

سنگاپور کے ایک شہری نے امریکا میں چین کے جاسوس کی حیثیت سے کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ امریکا میں رہائش پذیر سنگاپور کے شہری جون وی یو پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے سیاسی مشاورت کے ادارے کی آڑ میں چینی خفیہ ایجنسی کے لیے قیمتی معلومات اکٹھی کیں۔ امریکی محکمہ انصاف مزید پڑھیں

لداخ کس کے حصے میں آئے گا؟ چین اور بھارت کا معاہدہ طے پا گیا، بھارت نے دستخط کر دیئے

ہندوستانی اور چینی سفارت کاروں نے مغربی ہمالیہ میں متنازع سرحد کے اس پار ایک دوسرے سے نبردآزما افواج کی تیزی کو واپس بلانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ متنازع خطے میں گزشتہ ماہ ہونے والی ایک جھڑپ میں 20 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔بھارت کے علاقے لداخ کی وادی گلوان میں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین: یورپی یونین کا حیران کن بیان جاری، اہم خبرسے ساری دنیا میں ہلچل، جانیے مزید تفصیلات

یورپی یونین کی کوشش ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کو 40 ڈالر سے کم قیمت میں حاصل کرے اور اس کے لیے یونین عالمی ادارہ صحت کی سربراہی میں کورونا ویکسین کے لیے قائم کردہ اتحاد سے خریداری کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ یورپی یونین کے 2 آفیشلز کے مطابق یونین دوا ساز مزید پڑھیں

اماراتی حکومت کا حیران کن اعلان جاری، پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، جانیے تفصیلات

متحدہ عرب امارات میں 515 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا گیا، صدر شیخ خلیفہ بن زاید نے ان قیدیوں کے ذمے جرمانوں کو بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحیٰ پر 515 قیدیوں کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے شاندار اقدام، اماراتی ایئرلائن نے مسافروں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

ایسی ہوتی ہیں زندہ قومیں، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے شاندار اقدام، اماراتی ایئرلائن نے مسافروں کے طبی اور قرنطینہ اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ امارات ایئرلائن نے مسافروں کا کورونا وائرس کا طبی خرچہ اٹھانے (مفت گلوبل کور) کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ ایئرلائن صارفین کے سفر کی کلاس مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی دستیابی، امریکی سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ، اہم خبر آگئی

امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین اس سال نہیں بلکہ 2021 کے وسط میں ہی بڑے پیمانے پر دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین اس سال دسمبر تک مزید پڑھیں

آیا صوفیہ میں 86سال بعد امام ترک نے خلافت عثمانیہ کی کونسی یاد تازی کردی؟ جانئے اہم تفصیلات

ترک شہر استنبول میں 86 برس بعد تاریخی اور عالمی ثقافتی اہمیت کی حامل آیا صوفیہ مسجد نمازِ جمعہ کے لیے کھولی گئی۔ ترکی کے وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ایرباش نے ہاتھ میں تلوار تھام کر خطبہ جمعہ دیا تو دنیا بھر میں یہ روح پرور مناظر دیکھنے والوں پر جلال طاری ہوگیا۔ مزید پڑھیں

کویتی حکام نے تارکین وطن کو اہم سہولت سے نوازنے کا فیصلہ کرلیا، عوام خوشی سے نہال

کورونا بحران کے آغاز سے اب تک ایسے 70 ہزار غیرملکی ریکارڈ پر آئے ہیں جن کے کویتی اقامے ختم ہوگئے ہیں۔ کویتی وزارت داخلہ نے ایسے تارکین وطن کا مسئلہ ٹھوس بنیادوں پر حل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئندہ ہفتے کویت کی وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسران بیرون مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کیجانب سے غیرملکی طلبہ کو ملا بڑا دھچکا، پالیسی بدلنے کا اعلان

ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اور متنازع فیصلہ کرتے ہوئے آن لائن کلاسز کے لیے مزید غیرملکی طلبہ لینے سے انکار کر دیا۔ امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں آن لائن کلاسز کے حوالے سے پالیسی بدلنے کا اعلان کیا گیا۔ قبل ازیں امریکی صدر کورونا وبا کے دوران غیر ملکیوں کے مزید پڑھیں