سعودی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے خوشخبری سنادی

سعودی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے خوشخبری سنادی ہے۔ سعودی حکومت نے امسال حج کا خطبہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی کمیٹی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے اعلان کیا کہ اسلام کا پیغام دنیا بھر مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اہم اعلان کردیا

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران مملکت کے تمام صوبوں اور کمشنریوں میں دفاتر کھلے رہیں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران اوقات کار صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ سے غیرملکیوں کو لوٹنے والے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

سعودی عرب کی پولیس نے مکہ مکرمہ سے غیرملکیوں کو لوٹنے والے جعلی پولیس اہلکار کو حراست میں لے لیا۔ مکہ مکرمہ کی پولیس نے اتوار کے روزایک کارروائی کر کے مقامی شہری کو گرفتار کیا جس نے حال ہی میں جعلی اہلکاربن کرتین غیرملکی کارکنان کو لوٹا تھا۔ پولیس ترجمان محمد الغامدی کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب مقامی کاروباری اداروں پر دباﺅ ڈال رہے ہیں، ترکی نے سعودی حکومت پر بڑا الزام ڈال دیا

سعودی حکام ترکی کے خلاف گزشتہ سال سے کھلے عام مہم چلا رہے ہیں جب دونوں ممالک کے مابین تناو غیرمعمولی سطح پر پہنچا۔ جمعرات کو ترک حکام نے مشرق وسطی آئی کو بتایا کہ سعودی عرب مقامی کاروباری اداروں پر دباو¿ ڈال رہا ہے کہ وہ ترکی کے ساتھ کاروبار نہ کرے اور دونوں مزید پڑھیں

روس کا ایسے خطرناک ہتھیار کا تجربہ، امریکہ اور دیگر ممالک دھنک ہو کر رہ گئے

زمین پر تو مختلف ممالک میں ہتھیاروں کی دوڑ جاری تھی لیکن اب روس نے ایسے خطرناک ہتھیار کا تجربہ کر لیا ہے کہ اس دوڑ کو خلاء میں بھی پہنچا دیا ہے۔ گزشتہ دنوں روس نے کامیابی سے اینٹی سیٹلائٹ ہتھیارلانچ کیا اور اسے مدار میں پہنچا دیا۔ اس ہتھیار کے ذریعے سیٹلائٹس کو مزید پڑھیں

سعودی عرب: لاپتہ شہری کی لاش حالتِ سجدہ میں مل گئی، ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں تین روز سے لاپتہ شہری ذویحی حمود العجالین کی لاش حالت سجدہ میں مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس کی ایک امدادی ٹیم کو ذویحی حمود العجالین نامی 40 سالہ شہری کی لاش صوبہ الریاض میں واقع ایک صحرا کے وسط سے ملی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ کونمازیوں کیلیے کھول دیا، بچوں کا داخلہ ممنوع

کورونا وائرس کے پیش نظر مسجد نبویﷺ میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مسجد نبویﷺ کی انتظامیہ کے مطابق کورونا کی وجہ سے بچوں کو مسجد نبوی اوراس کے صحنوں میں داخل ہونے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اشیاء خرد ونوش اور مشروبات لے کرمسجد میں داخلے پر مزید پڑھیں

امریکہ کے معروف ٹی وی میزبان ریگس فیلبن انتقال کرگئے

امریکہ کے معروف ٹی وی میزبان ریگس فیلبن دل کے عارضے کے باعث اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ریگس فیلبن کا شمار امریکہ کے معروف ٹی وی میزبانوں میں ہوتا تھا۔ وہ پچاس سال سے زائد عرصہ تک مختلف ٹی وی چینلز سے وابستہ رہے۔ وہ امریکہ کے مشہور ٹی وی شو’ مزید پڑھیں

حرمین شریفین انتظامیہ کا غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے حوالے سے اہم اعلان

حجازِ مقدسہ کے انتظامات پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل 9 ذی الحجۃ بروز جمعرات کو انجام دیا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ نے ہرسال کی طرح امسال بھی خانہ کعبہ کے لیے نیا غلاف تیار کرلیا جو 9 مزید پڑھیں

سعودی حکام نے غیرملکیوں کے کاروبار سے متعلق اہم بیان جاری کردیا

سعودی وزارت تجارت نے غیر ملکیوں کو کاروبار کرانے والے سعودی شہریوں کی سزاوں سے متعلق نئی وضاحت جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی وزارت تجارت نے دھوکے بازی، جعلسازی اور سعودیوں کے نام پر غیر ملکیوں کے کاروبار سے متعلق وضاحتی بیان دیتے ہوئے مزید پڑھیں