ٹرمپ جونیئر نے ایسا کونسا کارنامہ سرانجام دیدیا کہ ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل؟ عوام پریشانی کا شکار

سماجی رابطے اور مائیکربلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے کورونا ماسک کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل کردیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماسک کو غیر ضروری قرار دینے سے متعلق ویڈیو بیان جاری کرنے پر ٹرمپ جونیئر کا ٹوئٹر مزید پڑھیں

مصروف شاہراہ پر طیارہ گر کر تباہ، مسافر اسپتال منتقل، خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

جنوبی امریکی ملک برازیل کی مصروف شاہراہ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، خوفناک حادثے میں پائلٹ اور مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چھوٹا طیارہ بے قابو ہو کر گاوبیروبا شہر کی مصروف شاہراہ پر جا گرا لیکن خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثے میں کوئی گاڑی مزید پڑھیں

ترک حکومت نے 86سال بعد آیاءصوفیہ کومسجد کی حیثیت سے بحال کردیا

ترک حکومت نے 86سال بعد آیاءصوفیہ کو مسجد کی حیثیت سے بحال کر دیا ہے یہ تاریخی عمارت بازنطینی حکمرانوں نے ڈیڑھ ہزار سال قبل استنبول میں تعمیر کی تھی، جو آج بھی یورپ کا حصہ شمار ہوتا ہے۔ شاید دنیا کی واحد تاریخی عمارت ہے جس کی حیثیت مسلسل تبدیل ہوتی رہی مگر مقام مزید پڑھیں

غیر ملکی ملازمین کی قسمت کھل گئی، کویت میں نیا قانون تیار۔۔۔ اہم خوشخبری آگئی

کویت میں ایک قانون تیار کیا جارہا ہے جس کے تحت کچھ غیر ملکیوں کو ملک میں کام جاری رکھنے کی اجازت دی جائے گی، مالکان کو کوٹہ سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمت دینے سے منع کر دیا گیا۔ کویتی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس قانون کے تحت مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غیرملکیوں کے اقاموں کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

سعودی عرب نے غیرملکیوں کے اقاموں کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔ بیرون مملکت مقیم پاکستانیوں سمیت دیگرغیرملکیوں کے اقاموں میں توسیع کردی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے بتائی ہے۔ سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے مطابق خروج و عودہ ویزے (ایگزٹ ری مزید پڑھیں

سعودی حکام کی کاوشیں رنگ لانے لگیں، عوام کو مل گئی بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ماضی کے مقابلے میں مریضوں کی اموات بھی کم ہورہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت میں 1993 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ صحت یاب مریضوں کی تعداد 2613 ریکارڈ کی گئی، سعودی مزید پڑھیں

برطانوی شاہی خاندان میں بھی عام گھرانوں جیسے جھگڑے، دیورانی اور جٹھانی لڑ پڑیں۔۔۔ کتاب میں اہم انکشافات

شاہی خاندان میں تنازعات کی خبریں برطانیہ میڈیا میں زیر گردش ہیں تاہم رائل فیملی نے اس حوالے سے اب تک باقاعدہ کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی زندگی پر لکھی گئی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی عام گھرانوں جیسے مزید پڑھیں

سعودی حکام کا اداروں کو سخت حکم جاری، بات نہ مانی گئی تو ادارے بند

سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے سعودی گارڈز تعینات نہ کرنے پر پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں اور اداروں کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔  پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ جو کمپنی یا ادارہ سعودی گارڈ تعینات نہیں کرے گا اسے پہلے انتباہ دیا جائے گا پھر عارضی طور پر کمپنی یا ادارے کو بند کردیا مزید پڑھیں

چین کے ہاتھوں بھارتی فوج کی رسوائی، مودی سرکار نے لیا بوکھلاہٹ میں غلط فیصلہ

بھارتی حکومت نے گزشتہ ماہ 59 چینی ایپلی کیشنز کو بند کرنے کے بعد مزید 47 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔ چین کے ہاتھوں بھارتی فوج کی رسوائی کے بعد مودی حکومت نے جن مزید 47 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ان کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ گزشتہ بند مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز پوسٹ کرنے پر5 خواتین کو دو سال قید کی سزا

مصر میں سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز پوسٹ کرنے کے جرم میں 5 نوجوان خواتین کو دو سال قید اور تین لاکھ مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری عدالت نے خواتین کو سوشل میڈیا پر مصری معاشرے کی اقدار اور روایات پامال کرنے اور نازیبا مزید پڑھیں