سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد کا عید الاضحیٰ پر خصوصی پیغام

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسلم قائدین کو اپنی اور سعودی عوام کی جانب سے مبارک باد پیش کی۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی پیغام میں سعودی قائدین نے دعا کی کہ مزید پڑھیں

حج کے دوران 936 افراد گرفتار, یہ لوگ کس کام میں مصروف تھے؟ ناقابل یقین خبر نے سب کو پریشان کردیا

سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حکام نے ان مزید پڑھیں

دُبئی حکومت کا شاندار اقدام, پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی گئی, جانیے تفصیلات

دُبئی میں روزگاراور سیر و تفریح کی غرض سے جانے کی خواہش رکھنے والے پاکستانیوں کواچھی خبرسُنا دی گئی ہے۔ دُبئی حکومت نے پاکستان سمیت متعد ممالک کے لیے وزٹ ویزے اور سیاحتی ویزے کی سروس بحال کر دی ہے ، جس کے بعد اب پاکستان سے دُبئی جانے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہو مزید پڑھیں

سعودی پولیس کا بڑا کارنامہ، شہریوں کی ناک میں دم کرنے والے ملزمان گرفتار

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں پولیس نے کارروائیاں کر کے شہریوں کو لوٹنے والے اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں پولیس نے غیر ملکی ورکرز کو لوٹنے، گھروں میں چوری کی وارداتیں کرنے اور جیب کاٹنے والے 3 ملزمان مزید پڑھیں

دبئی نے غیر ملکی سیاحوں کو خوشخبری سنادی، جانئے اہم تفصیلات

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے سفر کے لیے ڈیجیٹل ویزوں کا اجراء کورونا وائرس سے پہلے کے طریقہ کار کے مطابق جاری کیا جائے گا، پہلے کی آن ارائیول ویزوں کی سہولت بھی جاری ہے۔ اماراتی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات ایئر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت نے عازمینِ حج سے متعلق خوشخبری سنادی، پُر سکون فضا قائم

سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مقدس مقامات پر 6 اسپتال، 51 کلینکس، مزید پڑھیں

سعودی حکام نے حج کے دوران سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا

سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی حکام نے ان تمام افراد مزید پڑھیں

ایران کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

یران نے بدھ کے روز زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایران نے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا مزید پڑھیں

لبیک اللھم لبیک: مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی جاری

مکہ مکرمہ لبیک اللھم لبیک، مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں عازمین وادی منی پہنچ گئے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ آج ادا ہوگا۔ عازمین فریضہ حج کے پہلے روز مکہ مکرمہ سے 7 کلومیٹر دور وادی منی پہنچ گئے، کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے مزید پڑھیں