غیرملکی کارکن کو سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش پڑ گئی مہنگی، سعودی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا

سعودی عرب میں غیرملکی کارکن کو سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش مہنگی پڑ گئی۔ سعودی عرب کے شہر تبوک میں پولیس نے سوشل میڈیا پر نوٹوں کی گڈیوں کی ویڈیو شیئر کرنے والے غیر ملکی کی نشاندہی کی اور پھر کارروائی کر کے اسے گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان خالد الغبان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کویت جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بُری خبر، کویتی حکومت کا ناقابلِ یقین اقدام ، پاکستانیوں کو جھٹکا دے دیا

کویتی حکومت نے فضائی آپریشنز پر کئی ماہ کی پابندی کے بعد فلائٹ آپریشنز بحال کر دیا ہے تاہم پاکستان سمیت 7 ممالک کے باشندوں کی کویت واپسی پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس فیصلے سے کویت کا ویزہ رکھنے والے ان پاکستانیوں کی اُمیدوں پر اوس پڑ گئی ہے، جو فلائٹ آپریشنز معطل ہونے مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان کا عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی پیغام، اہم اعلان بھی کردیا

ترک صدر طیب اردوان نے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں جمعہ کو عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔گئی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میںعید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ حاجیوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا مزید پڑھیں

افغان صدر کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان

افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے دنوں میں سیز فائر کے اعلان کے جواب میں طالبان قیدی رہا کرنے کا حکم دیا۔ اشرف غنی کا کہنا مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے ہسپتال سے گھر پہنچتے ہی سب سے پہلے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان پتے کی کامیاب سرجری اور صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں اور جس کے بعد انہوں نے شہریوں کیلئے عید مبارک کا پیغام جاری کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج سعودی عرب سمیت عرب ممالک میں عید الاضحی منائی مزید پڑھیں

برازیل کی خاتونِ اول میشل بولسونارو بھی کورونا وائرس کا شکار

برازیل کی خاتونِ اول میشل بولسونارو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، 38 سالہ خاتون اول کو وِڈ 19 کی تشخیص کے بعد آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔ جمعرات کو برازیل کی خاتون اول میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد میشل بولسونارو قرنطینہ میں چلی گئی ہیں، 2 روز مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغازہوگیا، حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے

سعودی عرب میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب حجاجِ کرام رات بھر مزدلفہ میں قیام کے بعد منیٰ پہنچ گئے۔ حجاجِ کرام آج بڑے شیطان کو کنکریاں مار کر رمی کر رہے ہیں، جس کےبعد وہ جانوروں کی قربانی کر رہے اور سر منڈوا کر احرام مزید پڑھیں

سعودی عرب، ترکی، امریکا، یورپ اور خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، خلیجی ممالک، ترکی، امریکا اور یورپ کے کئی ممالک میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس بار کورونا وائرس کے سبب سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام ، مسجد نبوی ﷺ سمیت مزید پڑھیں

یوگینڈا: گوریلے قتل کیس میں فیلکس نامی شخص گرفتار

یوگینڈا میں ایک شخص کو نایاب نسل کے گوریلے کے قتل کے اعتراف کے بعد گیارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ یوگنڈا کے علاقے Bwindi بونڈی کے نیشنل پارک میں رفیقی کے نام سے مشہور گوریلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا تھا، یکم جون کو وہ لاپتہ ہوا جس کے بعد اگلے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز، اصل کہانی سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد رواں سال نومبر میں ہونا ہے، اس ضمن میں سیاسی جماعتوں نے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کردیا ہے۔ امریکی قوانین کے مطابق صدر ٹرمپ کی مدت رواں سال مزید پڑھیں