بھارت کا ترک حکومت کے خلاف بھی پروپیگنڈا، ترکی کو اپنا باقاعدہ دشمن قرار دے دیا، اہم خبر آگئی

بھارت نے پاکستان کی حمایت پرترکی کو دشمن نمبر 2 قرار دے دیا ہے، ترکی کشمیر ی اور بھارتی مسلمان طالب علموں کو تعلیمی وظائف دے رہا ہے۔ اس لیے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی کھل کر پاکستانی کی حمایت پر بھارت کو حیرانی نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کی مخالفت پروپیگنڈے مزید پڑھیں

مسئلہِ کشمیرکی صورتحال میں مزید بگاڑ کا خطرہ، چین نے اہم اعلان کردیا، جانیے تفصیلات

چین نے ایک بارپھرکشمیرسےمتعلق پاکستان کےموقف کی بھرپور تائید کردی۔ اقوام متحدہ میں چینی مندوب نے کہا بھارتی اقدام سے مسئلہ کشمیرکی صورتحال میں مزید بگاڑ کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پراجلاس ہوا، جس میں یواین سیکریٹریٹ کوکشمیرکی موجودہ صورتحال سمیت پاکستان، بھارت میں یواین کےملٹری مزید پڑھیں

بھارتی شوبز کو لگا ایک اور دھچکا، سوشانت سنگھ کے بعد ایک اور اداکار کی مبینہ خودکشی

بھارتی اداکار سمیر شرما نے مبینہ طور پرخودکشی کر لی۔ بھارتی شوبز میں رواں سال ایک اورمبینہ خودکشی کر لی گئی۔ بھارتی ٹی وی اداکار سمیر شرما ممبئی میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ سمیر شرما نے مبینہ طور پرگھرمیں پھندا لگا کر اپنی جان لی۔ سمیر شرما نے سیریل ‘یہ رشتے مزید پڑھیں

بھارت کا ساحلی شہر ڈوب گیا، مودی سرکار منہ تکتی رہ گئی

بھارت می بارش نے تباہی مچادی، ممبئی میں12 گھنٹے کے دوران بارش کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں، معمولات زندگی درھم برھم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ایک ہفتے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہے۔ مزید پڑھیں

اماراتی حکام نے دُبئی کے بچوں اور والدین کی بھی سُن لی، خوشخبری آگئی

متحدہ عرب امارات میں کورونا کی وبا کے باعث مارچ 2020ء تدریسی عمل روک کر سٹوڈنٹس کو کئی ماہ کے لیے چھُٹیاں دے دی گئی تھی۔ تاہم بعد میں بچوں کی پڑھائی کے حرج کو دیکھتے ہوئے ان کے لیے آن لائن کلاسز کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ جس کے باعث سٹوڈنٹس اپنے گھروں سے مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے یو اے ای نے اہم حکم جاری کردیا، خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی

متحدہ عرب امارات کے حکام کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود افراد کے لیے امارات واپسی سے قبل کورونا ٹیسٹ کی شرط لازمی ہے، ٹیسٹ امارات پہنچنے سے زیادہ سے زیادہ 96 گھنٹے قبل تک کیا گیا ہو۔ اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام کا کہنا ہے کہ واپس آنے مزید پڑھیں

جاپان کے شہر ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملوں کے آج 75 برس مکمل ہو گئے

جاپان کے شہر ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 75 برس بیت گئے۔ رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے تقریب میں بہت کم افراد نے شرکت کی۔ آج سے 75 برس قبل 6 اگست 1945 کی صبح امریکا نے ہیرو شیما پر ایٹم بم گرایا تھا جس کے نتیجے میں 1 لاکھ 40 مزید پڑھیں

سعودی سرحدیں کھولنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پرخبریں وائرل، نیا بیان سامنے آگیا

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے 9 اگست 2020 سے سعودی عرب کے بری راستے کھولے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اطلاعات کی حقیقت کے بارے میں وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے جس میں دعوی کیا جارہا ہے کہ 9 اگست کو سعودی بری سرحدیں آمد مزید پڑھیں

قانون تحفظ اطفال کے حوالے سے سعودی حکومت نے کڑا قدم اٹھا لیا

سعودی پبلک پراسیکیوشن نے قانون تحفظ اطفال کے حوالے بعض نکات کی وضاحت کی ہے، جس کے مطابق بچوں کے ساتھ کیے جانے والے غیر قانونی سلوک پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر پر بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں بچوں کے حقوق اور مزید پڑھیں

بیروت دھماکا: سعودی عرب نے متاثرین کیلئے مثالی قدم اٹھالیا

سعودی عرب میں شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے بیروت میں تباہ کن دھماکے کے زخمیوں کی مدد کے لیے طبی ٹیمیں روانہ کی ہیں۔ لبنان میں امدادی آپریشن کے لیے مختص میڈیکل سوسائٹیز کے ذریعے ایمبولینسوں اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیموں کو متحرک کردیا گیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی مزید پڑھیں