دبئی پولیس کی بڑی کارروائی، قتل میں ملوث اسرائیلی 3 گھنٹے میں گرفتار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی پولیس نے حفاظت اور عوام کی سیکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے محض تین گھنٹے میں 8 اسرائیلی افراد کو اپنے ہی ہم وطن شخص کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دبئی پولیس نے قتل کے واقعے کے محض مزید پڑھیں

جاپان میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک

وسطی جاپان کے ایک فارم میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں ایک خاتون اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق واقعہ سے متعلق یہ تفصیلات پولیس نے فراہم کیں۔ پولیس اور میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتبہ شخص جس کے بارے میں خیال مزید پڑھیں

ایران کا 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑا ہے، جس کاکہنا ہے کہ اس کے ہتھیار دیرینہ دشمن اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اڈوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکا اور یورپی ممالک کی مخالفت مزید پڑھیں

چین اور روس کے اقتصادی معاہدوں پر دستخط، مغربی ممالک کی تنقید

روس کے وزیر اعظم نے بیجنگ کے دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات کو بے مثال بلندی پر قرار دیتے ہوئے چین کے ساتھ متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔  فروری 2022 میں ماسکو نے ہزاروں فوجیوں کو یوکرین بھیجنے کے بعد سے بیجنگ کا دورہ کرنے والے اعلیٰ ترین روسی عہدیدار، وزیر اعظم میخائل مشسٹن نے مزید پڑھیں

حجاج کرام پر سعودی عرب نے کون سی چیزیں ساتھ لانے پر پابندی عائد کردی ہیں؟

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری طوری مزید پڑھیں

کیمرون: ہاتھیوں کے ریوڑ نے آبادی میں گھس کر تباہی مچادی

افریقی ملک کیمرون میں ہاتھیوں کے ایک ریوڑ نے دیہات میں گھس کر بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور کئی گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیمرون کے دارالحکومت مارووا کے ایک دیہات میں 4 ہاتھی داخل ہوگئے جنھوں نے ایک بچے کو کچل کر مزید پڑھیں

سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان پانچ سال بعد سفارتی تعلقات بحال

سعودی عرب نے بدھ کے روز کینیڈا کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کر دیے، ملک کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ریاض کی طرف سے دونوں ملکوں کے ساتھ تجارت اور تعلقات کو نقصان پہنچانے والے کارکنوں کو جیل میں ڈالے جانے پر پانچ سال سے جاری کشمکش کا خاتمہ ہوا۔ بیان مزید پڑھیں

پاکستان میں صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ترجمان امریکی وزارت خارجہ

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملرکا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ پاکستان میں تیل اور گیس کی تنصیبات پر حملوں پرغمزدہ ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں ہے۔جمہوری اقدارکا نفاذ،آزادی اظہار رائے اور مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: سکول کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تھائی لینڈ میں طوفان کے باعث سکول کی چھت گرنے سے چار بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابفق تھائی لینڈ کے شمالی صوبے پھیچت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ گزشتہ رات تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے سب تہس نہس کردیا۔ سکول کے ایکٹوٹی سینٹر میں مزید پڑھیں

ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

ایران نے علی رضا عنایتی (Alireza Enayati) کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ علی رضا ایرانی وزارت خارجہ میں عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق علی رضا عنایتی ایران کے وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ کے طور پر کام کرچکے ہیں۔ علی رضا ایرانی وزارت خارجہ میں مزید پڑھیں