سعودی عرب میں کورونا کیسز میں حیرت انگیز کمی، تفصیلات جاری کر دی گئیں

سعودی عرب میں کورونا کے نئے کیسز میں ریکارڈ کمی سامنے آئی ہے جب کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے کہاکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مملکت میں کورونا کے 1402 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی جب کہ 1775 افراد صحت مزید پڑھیں

بھارت میں سینکڑوں مساجد کی مندروں، گوردواروں میں تبدیلی، افسوسناک خبر آگئی

1947 کی پاک بھارت تقسیم کے بعد سے بھارت میں سیکڑوں مساجد ایسی ہیں جن کو مندروں اور گوردواروں میں تبدیل کردیا گیا۔  بھارتی شہروں امرتسر اورہریانہ میں ایسی 16 تاریخی مساجد ہیں جن کو مسلم کمیونٹی کے احتجاج کے باوجود گوردواروں میں تبدیل کردیا گیا۔ بھارتی شہرحیدر آباد کے سیکریٹریٹ کی عمارت کوگرائے جانے مزید پڑھیں

750 کلو گرام نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ابوظہبی پولیس کی بڑی کاروائی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظہبی میں پولیس نے 750 کلو گرام نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ نسوار کو ایک ٹینکر میں چھپایا گیا تھا۔ متحدہ عرب امارات میں نسوار ممنوعہ تمباکو ہے جس مزید پڑھیں

سابق امریکی خاتون بھی ہو گئیں ڈپریشن کا شکار

سابق امریکی خاتون اوّل مشیل اوباما کا کہنا ہے عالمی وبا، نسلی امتیاز اور ٹرمپ انتظامیہ کی منافقت کے باعث وہ ‘نچلے درجے کے ڈپریشن’ کا شکار ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اپنے ابھرتے ڈوبتے جذبات‘ کے لیے ’خود شناسی‘ کی ضرورت ہوتی ہے اور ایسی چیزوں کا علم جن سے آپ مزید پڑھیں

محمد بن سلمان پر لٹکنے لگی خطرے کی تلوار، سابق سعودی اہلکار کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام

امریکہ کی ایک عدالت میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے کینیڈا میں خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے والے سعودی خفیہ ایجنسی کے سابق عہدیدار کو قتل کرنے کے لیے لوگ بھجوائے تھے۔ دستاویزات کے مطابق سعد الجبری کو قتل کرنے مزید پڑھیں

لبنان: بیروت پورٹ کے منیجر سمیت 16 افراد گرفتار

لبنان کے شہر بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 157 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیروت بندرگاہ پر دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ستاون ہو گئی، 5 ہزار سے زائد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، صورت حال پر قابو پانے کے لیے فوج کو مکمل مزید پڑھیں

اسکول کب کھلیں گے، برطانوی وزیراعظم نے والدین کو خوشخبری سنا دی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ برطا نیہ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہو گئی جبکہ 46 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ ادھر امریکا میں کورونا متاثرین 50 لاکھ اور بھارت میں 20 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 17 ہزار 680 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 92 لاکھ 56 ہزار 652 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 23 لاکھ 57 ہزار 308 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 32 ہزار 179 ہو گئی ہے مزید پڑھیں

چینی ایپلی کیشنز کی پھر سے آگئی شامت، امریکی صدر کا اہم حکم جاری

امریکہ نے اپنے شہریوں پر چینی ایپلی کیشنز کے ساتھ کام پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پابندی سے متعلق حکم نامے پر دستخط بھی کردیے ہیں۔ حکم نامے کے متن کے مطابق امریکی شہری ٹک ٹاک اور وی چیٹ کے ساتھ کام نہیں کرسکیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

ملک کے بڑے اسپتال میں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات موصول، افسوس ناک خبر آگئی

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ احمد آباد کے نورنگ پورا کے شریئے ہسپتال میں آگ لگنے کے بعد اسپتال کے 35 مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ آئی مزید پڑھیں